بلوچستان میں ترقیا تی منصو بوں کو سیکو رٹی نہیں دی جاتی فراری انکے مشینوں کوآگ لگاتے ہیں ،سینیٹ قا ئمہ کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی مواصلات نے ہائوسنگ سوسائٹیوں کے نام پر موٹروے پر انٹرچینج دینے پر شدید تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ این ایچ اے کو پرائیوٹ کاروبار کو بڑھانا چاہئے،



وفاق نے بلوچستان میں امن و امان کو بر قرار رکھنے کے لیے پاک فوج اور فرنٹیر کور تعینات کرنے کی منظوری دیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلو چستان میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے پاک فوج اور فرنٹیر کور تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی، پاک فوج اور فرنٹیر کور کے دستے 14 اکتوبر 2025 تک صوبائی حکومت کی معاونت کیلئے موجود رہنگے،



انسانی حقوق کی تنظمیں بیٹے کی بازیابی کیلئے آواز بلند کریں والدہ اللہ رکھیہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ؛ ہرنائی کے علاقے شاہرگ کے رہائشی لاپتہ اللہ رکھیہ سمالانی بلوچ اور لقمان کی والدہ اور اہلخانہ نے کہا کہ اقوام متحدہ ، ایمنسٹی انٹر نیشنل ، انسانی حقوق کے ادارے اور حساس اداروں کے اہلکاروں سمیت وفاقی حکومت سے اپیل ہے کہ میرے بیٹے اللہ رکھیہ کی بازیابی میں اپنا کردار ادا کریں



اسلام آباد: بینک، کیش وین لوٹنے والا ملزم گرفتار، لوٹی رقم، وارداتوں میں استعمال شدہ اسلحہ برآمد

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ ہفتے بینک ڈکیتی اور کیش وین لوٹنے والے ملزم کو 7 روز بعد کیپٹی سٹی پولیس نے گرفتار کرکے اس کے قبضے سے لوٹی گئی رقم اور وارداتوں میں استعمال کیا جانے والا اسلحہ برآمد کرلیا۔