نام نہاد حکومت عمران خان کو ڈیل کے لئے مجبور کر رہی ہے، تحریک انصاف بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  عمران خان کی انکھ کو جان بوجھ خراب کیا و خراب کیا جارہا ہے عمران خان کی ایک آنکھ کی بنیائی متاثر ہونے پر پوری قوم صدمے میں ہے عمران خان کو انکھ کے بہتر علاج ایمرجسنی بنیادوں پر ہسپتال منتقل کیا جائے



صوبائی وزیرکا کوئلہ پھاٹک فلائی اوور کے اسٹیل چوری کرنے کے واقعہ کا نوٹس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان کو فوری اور موثر کارروائی کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔



کوئٹہ میں آج سے 3 روزہ بسنت میلہ منایا جائے گا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آج سے 3 روزہ بسنت میلہ منایا جائے گا جس پر شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑگئی ہے اور کوئٹہ شہر میں بسنت کے حوالے سے تیاریاں زور و شور سے جاری ہے لاہور کے بعد کوئٹہ میں بھی آج سے 15 فروری تک 3 روزہ بسنت میلہ شروع ہوگا۔



ابھینندن کو چائے، کلبھوشن کو خاندان سے ملاقات مگر عمران خان کی صحت پر خاموشی کیوں؟اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا کہ ابھینندن کو بہترین چائے پیش کی گئی۔ کلبھوشن یادیو کو اپنے خاندان سے ملاقات کی اجازت دی گئی۔ دونوں پاکستانی سرزمین پر گرفتار ہوئے اور ایجنٹ تھے۔



بعض عناصر آزادی کے نام پر پرچیاں تقسیم کرکے ترقیاتی عمل کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں، یہ کوئی آزادی کی جدوجہد نہیں،سردار کھیتران

| وقتِ اشاعت :  


بارکھان:  صوبائی وزیر سردار عبد الرحمان کھیتران نے ضلع بارکھان کے علاقہ بغاو میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جہاں عوام کو درپیش مسائل براہِ راست سنے گئے۔



بلوچستان میں خواتین کے لیے محفوظ اور منصفانہ معاشرہ ناگزیر، پولیس و عدلیہ میں مؤثر شمولیت پر زور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے وومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا کہ معاشرے کے ہر فرد کو اپنی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے خواتین کے لیے ایک محفوظ اور منصفانہ ماحول کی تشکیل میں مؤثر کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے یہ بات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں عورت فائونڈیشن اور یو این وومن کے جانب سے منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہی، جس کا موضوع پولیس، عدلیہ اور پراسیکیوشن میں خواتین کی شمولیت، خواتین کے لیے محفوظ معاشرہ اور انصاف کی فراہمی تھا۔



سی پیک ٹو کے تحت او آئی سی ممالک کے لیے سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں: وفاقی وزیر مواصلات

| وقتِ اشاعت :  


استنبول میں وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے  او آئی سی ٹرانسپورٹ وزراء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترکیہ کی مثالی ترقی اور صدر رجب طیب ایردوان کی قیادت کو سراہا اور کہا کہ زمینی رابطے اب محض انتخاب نہیں بلکہ ناگزیر ضرورت ہیں،  اقتصادی اور ڈیجیٹل رابطہ خوشحالی اور استحکام کا بنیادی محرک ہے۔