لاہور: احتساب عدالت کے باہرمسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی اورکارکنوں پرپولیس کے تشدد کے خلاف قرارداد جمع کرادی گئی۔
احتساب عدالت کے باہرمسلم لیگ (ن) کے کارکنوں پرپولیس کے تشدد کے خلاف قرارداد جمع
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: احتساب عدالت کے باہرمسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی اورکارکنوں پرپولیس کے تشدد کے خلاف قرارداد جمع کرادی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریلوے کی اراضی پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر کے معاملے پر وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: معروف نعت خواں جنید جمشید کی دوسری برسی آج (جمعے کو) منائی جا رہی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جس قوم کا نظریہ کمزور ہو وہ ختم ہوجاتی ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 47 کیچ تھری میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے امیدوار جمیل دشتی کو برتری حاصل بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار لالہ رشید دوسرے اور نیشنل پارٹی کے امیدوار تیسرے نمبر پر ہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: محکمہ مذہبی امورکی نااہلی کے باعث درجنوں شہری جج کی سعادت سے محروم ہوگئے۔ اب حج کی مد میں جمع کرائے گئے کروڑوں روپے بینک سے نکالنا بھی امتحان بن گیا۔ متاثرہ افراد نے رقم کی واپسی کیلئے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے نجی بینک اور محکمہ مذہبی امور کے حکام کے خلاف نعرے لگائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جونیئر وائس چیئرپرسن سعدیہ بلوچ نے دعویٰ کیا ہے کہ 5دسمبرکی شام کوئٹہ کے جناح روڈسے تنظیم کے چیئرمین ظریف رند، سیکریٹری جنرل چنگیزبلوچ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات اورنگزیب بلوچ کو تنظیم کے دیگرتین ساتھیوں کے ہمراہ مبینہ طوپر لاپتہ کیاگیا ہے،ان کی مبینہ گمشدگی طلباء کو پرامن جمہوری اورآئینی جدوجہدسے ہٹانے کی سازش ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ ڈویژن محمد ہاشم غلزئی نے کہا ہے کہ پولیو وائرس کے مکمل خاتمے کے لئے ضلعی انتظامیہ اور تمام متعلقہ ادارے باہمی اشتراک اورتعاون سے اقدامات اٹھائیں،کوئٹہ بلاک میں پولیو کی صورتحال پر قابو پانے کے لئے معاشرے کے تمام اکائیوں کو متحرک کرنے کی ضرورت ہے اور پولیو کے قطروں سے انکاری افراد کو قائل کرنے کیلئے علماء کرام،معتبرین اور مشران کی مدد حاصل کرکے پولیو مہم کو کامیاب بنائیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے علیمہ خان کے خلاف کارروائی سے متعلق ایف بی آر سے رپورٹ طلب کر لی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: صوبائی حکومت شہر قائد سے یومیہ لاکھوں روپے ٹریفک چالان کی مد میں وصول کرتی ہے۔