حب: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر میر طاہر بزنجو نے کہا کہ نیب اور وفاقی حکومت کی کارکردگی مایوس کن ہے نیب سیاسی رہنماؤں کی کردارکشی کررہی ہے ۔
نیب سیاسی رہنماؤں کی کردار کشی کر رہی ہے، طاہر بزنجو
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حب: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر میر طاہر بزنجو نے کہا کہ نیب اور وفاقی حکومت کی کارکردگی مایوس کن ہے نیب سیاسی رہنماؤں کی کردارکشی کررہی ہے ۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان حکومت میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے صوبائی وزیر لیبر اینڈ پاور نے اپنے حلقے میں مداخلت کرنے پر وزارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا آئندہ چند روز میں گورنر بلوچستان کو اپنا استعفیٰ پیش کرینگے ۔
بی ایچ نور | وقتِ اشاعت :
باز مردم سے چیزاں یکیں سرپد بیت بلئے راستی ءَ چش نہ اِنت اے سے ایں چیزانی نیام ءَ زمین ءُُ آزمان ءِ اگاں پرک ءُُ جتائی یے نیست اِنت بلئے ہنچوہم نزیک نہ اَنت کہ ایشاناں یک گشگ بہ بیت۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: جعلی ڈگری کیس کا معاملہ سنگین ہونے پر نیب اپنے ڈی جی کے دفاع میں میدان میں آ گیا ہے اور اس معاملے کو اٹھانے والے سیاست دانوں کو مافیا قرار دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیش کردیا جبکہ اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سان فرانسسكو: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان برابری اورجمہوری تقاضوں پر استوار سلامتی کونسل کا حامی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روس میں جاری افغان امن مذاکرات کے دورانطالبان وفد نے امریکی فوجیوں کے افغانستان سے مکمل انخلا کا مطالبہ کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عوام الناس میں صفائی کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے پاکستان نیوی کی جانب سے سی ویو پر ساحل کی صفائی اور شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں پاکستان نیوی کے افسران، جوانوں، بحریہ کالج اور بحریہ ماڈل اسکول کے طلباءاور مختلف سول سوسائٹی کے افراد نے حصہ لیا۔گورنر سندھ عمران اسماعیل اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوشکی : ہندو برادری نوشکی کا پولیس کے چادر و چاردیواری کے پامال کرنے کے خلاف پولیس تھانہ نوشکی کے سامنے احتجاج اور دھرنا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی وحدت بلوچستان کے جنرل سیکرٹری خیر بخش بلوچ نے اپنے جاری بیان میں گوادر ایکسپریس وے کی تعمیر کے دوران علاقے کی ماہی گیروں کیلئے راستوں کی بندش اور ان کو آگے جانے نہ دینا مزدور دشمن اقدام ہے اور ماہی گیروں کی معاشی قتل جیسے سنگین عمل کے مترادف ہے نیشنل پارٹی اسکی مذمت کرتی ہے ۔