اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق ہوگیاہے۔
نگراں وزیراعظم پرحکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا، ذرائع
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق ہوگیاہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد میں جھلسادینے والی گرمی نے روزے داروں کو نڈھال کردیا پارہ 44ڈگری تک جاپہنچا قیامت خیز گرمی کے باعث لوگ بلبلا اٹھے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوجرانوالہ: رانا شفیق نامی بااثر شخص نے امجد نامی مزدور کو الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنایا۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
صحبت پور : صحبت پور کے علاقے میں غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی مبینہ آشنا سمیت قتل ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں نامزد سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے کمرہ عدالت میں پسینے چھوٹ گئے اور سوال پوچھنے پر انہوں نے ایئر کنڈیشن ٹھیک کام نہ کرنے کا شکوہ کرڈالا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
استنبول: اسلامی سربراہی کانفرنس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا ہے کہ القدس کی تاریخی اورقانونی حیثیت کےتحفظ کے لیے ہرممکن اقدام اٹھایا جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بہاولنگر: چک پنجکوسی میں کم سن بچی کو زیادتی کے بعد ٹوکے کے وار سے قتل کردیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف دائراپیل کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کا بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کے حلقہ انتخاب آواران میں پھیلنے والے گیسٹرو کی وباء پر قابو نہیں پایا جاسکا گیسٹرو کی وباء سے ایک اور مریض دم توڑ گیا جبکہ متاثر ہونے والوں کی تعداد 100سے زائد ہوگئی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے ضلعی ترجمان نے کہاہے کہ گزشتہ چارسالوں کے دوران بے دریغ عوامی خزانے کو لوٹ کر ذاتی مفادات کو وسعت دی ہے مڈل کلاس کے لوگ بلوچستان کے امیر ترین لسٹ میں کیسے شامل ہوگئے اس کی تحقیقاتی ہونی چائیے ۔