اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو وزیرمملکت برائے داخلہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
شہریار آفریدی کو وزیرمملکت برائے داخلہ بنانے کا فیصلہ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو وزیرمملکت برائے داخلہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ سب سے بڑا مسئلہ پانی کا ہے لہذا سندھ میں پانی کا مسئلہ سب سے پہلے حل کروں گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید کے خلاف آواز اٹھانے والے چیف کمرشل منیجر کو عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ عدالتوں میں مقدمات کا سامنا کرنے کو تیار ہوں لیکن سیکیورٹی فراہم کرنا اداروں کی ذمہ داری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی کو سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی طرز پر قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایمسٹرڈیم: ایران نے امریکا کی جانب سے عائد پابندیوں کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کر لیا ہے۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر:ایم این اے لسبیلہ گوادر محمد اسلم بھو تانی کی گوادر آمد۔ مختلف وفود سے ملاقات۔ غیر قانونی ٹرالرنگ کا مسئلہ وفاقی سطح پر اٹھانے کااعلان۔ کراچی میں مکران کے مسافروں کے ساتھ پو لیس کے مبینہ سلوک پر ڈی آئی جی کر اچی پو لیس سے ملاقات کر ونگا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے سندھ کے ساتھ بلوچستان کے پانی کے حل طلب امور کو فوری طور پر نمٹانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے صوبائی سیکریٹری محکمہ آبپاشی کو سندھ کے محکمہ آبپاشی کے حکام کے ساتھ اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت کی ہے۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء ووفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے کہا ہے کہ مستحکم اور نئے بلوچستان کے لئے وزیراعظم شپ کے لئے عمران خان اور صدارت کے لئے ڈاکٹر عارف علوی کو ووٹ دینگے۔
آئی این پی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان بھی وزیر اعظم عمران خان کے نقش قدم پر چل نکلے صوبائی حکومت کی کارکردگی بہتر کرنے کیلئے پہلے 100دن کا پلان ترتیب دینا شروع کردیاترجیحات کی تیاری کیلئے تمام صوبائی محکموں سے محکمانہ تفصیلات طلب کرلیں ۔