ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات پر وفیشنل ہادی شکیل وکلاء پینل نے میدان مار لیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابا ت 2017-18میں پروفیشنل پینل اورہادی شکیل ووکلاء پینل کے امیدواران نے میدان مارلیا ،صدر ،فنانس سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری کے عہدوں پر پروفیشنل پینل کے امیدواران مد مقابل ہادی



حکومت نے پولیس کو مکمل غیر سیاسی کر دیا ہے،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر سرفرازبگٹی نے کہاہے کہ موجودہ حکومت نے پولیس کو مکمل طو رپر غیر سیاسی کردیا ہے جس پولیس اہلکار کی ٹرانسفر کی بات کی گئی ہے میں نہ صرف اس سے لاعلم ہوں بلکہ اس سے لاتعلقی کابھی اظہار کرتا ہوں،



سریاب بر ما ہوٹل میں بلا جواز سرچ آپریشن درست قدم نہیں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کلی نیک محمد سریاب برما ہوٹل میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے غیر قانونی چھاپوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے مرکزی ہیومن رائٹس سیکرٹری موسیٰ بلوچ ، سینئر رہنماء میر بلوچ ، ملک محی



گڈانی میں 25ہزار میٹرک ٹن ڈیزل سے لدا جہازلنگر انداز

| وقتِ اشاعت :  


گڈانی: بلوچستان کی سمندری حدود میں واقع CHURNA آئی لینڈ کے مقام پر59ہزار میٹرک ٹن کروڈ آئل لیکر لنگر انداز ہونے والے بحری جہاز AL-QASIDIA کی BYCO ٹرمینل کے ٹینک اسٹوریج تک کروڈ آئل کی شفٹنگ کا کام آٹھ گھنٹوں میں مکمل کرلیا گیا



کیچ سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ دو اہلکار زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر نامعلوم افراد کی جانب سے چھوٹے ہتھیاروں کی مدد سے کئے گئے حملے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق جمعہ کی شام ایف سی 126ونگ کا 27اہلکاروں پر مشتمل قافلہ ونگ ہیڈکوارٹر آبسر سے سامی پوسٹ کی طرف جارہا تھا۔