اسپین کی پولیس سے مقابلے میں مبینہ مراکشی دہشت گرد ہلاک، میڈیا

| وقتِ اشاعت :  


بارسلونا: عالمی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز بارسلونا میں گاڑی سے کچل کر 13 افراد کو ہلاک اور درجنوں کو زخمی کرنے والا مبینہ دہشت گرد موسیٰ اوکبر ہسپانوی پولیس سے مقابلے میں مارا جاچکا ہے۔