پانا مہ فیصلہ آنے سے قبل ہی حکومت کا جار حانہ سیاسی حکمت عملی اختیار کرنیکا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: حکومت نے پاناما کیس میں عدالت عظمی کا فیصلہ آنے سے قبل ہی جارحانہ سیاسی حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیا جائے گا ۔



برہان وانی اور ان جیسے شہداء کی قربانیاں تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی کی ضامن ہیں ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کشمیری مجاہد برہان وانی کی برسی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں احتجاج کرنے والے نہتے کشمیروں پر بھارتی افواج کے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ظلم وجبر سے کشمیریوں کی جدوجہد کو دبا نہیں سکتا۔



بی این پی رہنماء نوید دہوا رکا قتل ٹارگٹ کلنگ ہے ،پولیس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ریجنل پولیس آفیسر ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کوئٹہ عبدالرزا ق چیمہ نے کہا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دہشت گردی ، تخریب کاری اور اغواء کاری سمیت دیگر جرائم کی وارداتوں کی روک تھام کے لئے شہریوں کی جانب سے بروقت تعاون حاصل ہونے کی وجہ سے ہزاروں کی تعداد میں شہریوں کو جانی، مالی نقصان سے بچایا گیا ہے ۔



ملک نوید دہوار کا قتل ،بی این پی کا7روزہ سوگ ،بلوچستان بھرمیں احتجاج کا اعلان ،پارلیمنٹ سے دور رکھنے کی سازش ہورہی ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائمقام صدر ملک عبدالولی کاکڑ نے کہا ہے کہ پارٹی رہنماء ملک نوید دہوار کی ٹارگٹ کلنگ کے کے واقعہ کے خلاف بلوچستان نیشنل پارٹی نے7 روزہ سو گ کا اعلان اور پارٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا گیا۔



ملک نوید دہوار سمیت پارٹی رہنماؤں کی شہادت سے حوصلے پست نہیں ہونگے، اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے اپنے پارٹی کے مرکزی رہنماء شہید ملک نوید دہواراور ان کے ساتھی شہید ظریف دہوارکی ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک بزدلانہ اور سفاک اقدام ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔



پاکستان ہمارا ملک اور افغانستان باپ دادا کا وطن ہے،پاکستان چاہے تو 6 مہینے میں افغانستان کے اندر امن آسکتا ہے ،محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتونخوا وطن ہمارے دادا پر دادا نے اپنے سر وں کے نذرانے دے کر ہم تک پہنچا یا ۔