ہر شاخ پر ’’گدھ‘‘بیٹھا ہے تو ….. چند انچ کی برفباری نے حکومتی اداروں کا پول کھول دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت سمیت بلوچستان کے اکثر علاقوں میں بارش وبرفباری نے یوٹیلٹی خدمات فراہم کرنے والے تمام حکومتی اداروں کی قابلیت وصلاحیت کا پول کھول دیا