گا ندھی کی یا دگا ر پو پھو ل چڑ ھا نے وا لو ں نے خود کو را کا ایجنٹ ثا بت کر دیا ، سر فراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سر فراز بگٹی نے کہا ہے کہ گاندھی کی یاد گار پر پھول چڑھانے والوں نے ثابت کر دیا کہ وہ کس کے ایجنڈے پر کام کر رہے تھے بلوچ قوم بلوچستان کی ترقی وخوشحالی کیلئے یکجا اور منظم ہے ہم اپنے صوبے کے مسائل مل کر حل کرینگے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے جاری کر دہ بیان میں کیا



بلوچ نرسنگ ایکشن کمیٹی کاگورنر ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نرسنگ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام گورنر ہاوس کے سامنے احتجاجی دھرنا ٹریفک کا نظام مکمل طورپر درہم برہم ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز بلوچ نرسنگ ایکشن کمیٹی نے ریڈ زون کے علاقے میں واقعہ گورنر ہاوس اور وزیر اعلیٰ ہاوس کے سامنے احتجاج کرنے کی کوشش کی



یونیورسٹیوں میں سالانہ امتحان کی بجائے سمیسٹر نظام کو عام کیا جائے ،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ معاشرے کی ترقی کیلئے تعلیمی شعبے کی ترقی اولین اہمیت رکھتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ موجودہ حکومت تعلیم کے فروغ اور ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے تعلیمی اداروں کو نئے چیلنجوں سے نمٹنے کا اہل بنانے کیلئے قواعد و ضوابط پر عملدرآمد اور معیار کی برقراری کو یقینی بنانا ہوگا



مشرف کا جمہوریت کیخلاف بیان غیر آئینی ہے برداشت نہیں کریں گے، پشتونخوامیپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے جاری کردہ بیان میں سابق فوجی آمر جنرل پرویز مشرف کا گزشتہ روز جمہوریت وجمہوری نظام حکومت کیخلاف بیان کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ پشتونخوامیپ نے خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کے دور سے لیکرآج تک ہمیشہ پارلیمانی جمہوریت ، جمہوری نظام حکومت ، قوموں کی رضا مندی



ملک کو 71 میں غداروں نے نہیں خیر خواہوں نے دولخت کیا ،اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سی پیک مغربی روٹ پر مسلسل دروغ گوئی سے کام لے کر چینی سفیر سے واضح اعلان کروایا گیا کہ سی پیک مغربی روٹ ہمارے پروگرام کا حصہ نہیں ، وزیراعظم وفاقی وزیر گزشتہ دو سالوں سے پشتونخوا اور بلوچستان کے عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں ہم تو شروع دن سے واضح اور برملا کہہ رہے تھے



افغانستان کے بازار میں دھماکا، 6 افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


مزار شریف: افغانستان کے ترکمانستان سے منسلک شمالی صوبے جاوزجان میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 35 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ طالبان نے قندوز پر ایک مرتبہ پھر حملہ کردیا، جس کے بعد عسکریت پسندوں اور افغان فورسز کے درمیان لڑائی جاری ہے۔



واشک ایر انی فو رسز کی فا ئرنگ سے دو پا کستانی زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع واشک کے قریب ایرانی فورسز نے اپنی سرحدی حدود میں غلطی سے داخل ہونے والے دو پاکستانی باشندوں کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ ایرانی فورسز نے دو دیگر پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ واشک کی تحصیل ماشکیل کے قریب اس وقت پیش آیا



بلو چستان میں انسانی حقو ق کی خلا ف ور زیا ں تیز کر دیا گیا ہے ، بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات دلمراد بلوچ نے ماہ ستمبر کی تفصیلی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں فورسز اور انکی تشکیل کردہ گروہوں کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں،آئے وزلوگوں حراست بعد لاپتہ کرنا، انسانی بستیوں پر یلغار،گھروں کوجلانا،خواتین و بچوں پر تشدد،لاپتہ افراد کی حراستی قتل و مسخ لاشوں کی برآمدجیسے واقعات کی ماہانہ رپورٹ میڈیا کو جاری کرتے ہوئے



وزیراعلیٰ بلوچستان نے سول ہسپتال ٹراما سینٹر کا افتتاح کر دیاگیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے سول ہسپتال میں قائم ٹراما سینٹر کا افتتاح کر دیا ۔ صوبائی وزراء رحمت صالح بلوچ، عبدالرحیم زیارتوال، ڈاکٹر حامد خان اچکزئی، عبیداللہ بابت، رکن صوبائی اسمبلی نصر اللہ زیرے، چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ، آئی جی پولیس احسن محبوب، سیکریٹری صحت ڈاکٹر عمر بلوچ اور دیگر متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجودتھے