محکمہ تعلیم،صحت میں کنٹریکٹ پراساتذہ و ڈاکٹرز کی تعیناتیوں کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائیگا، چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت منگل کے روز اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی حاضری، اسمگلنگ کی روک تھام، عارضی بنیادوں پر اساتذہ اور ڈاکٹرز کی بھرتیاں، معیاری تعلیم اور صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی اور زرعی ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کے حوالے سے ڈویڑنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد ہوا



صوبے میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ اصلاحی اقدامات پر بتدریج عمل کیا جارہا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے منگل کو صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں قائم جامعہ اسلامیہ ایجوکیشن سسٹم کا دورہ کیا اور سائنس لیبارٹری، کلاس رومز،لائبریری سمیت ادارے کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا



اخبارات میں ٹینڈر کے اشتہارات روکنے پر شدید تشویش ہے ، سی پی این ای

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: کو نسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے پنجاب حکومت کی جانب سے پروکیورمنٹ (پی پی آر اے) قانون میں ترمیم کے ذریعے اخبارات میں ٹینڈر کے اشتہارات روکنے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔



معدنی وسائل سے مالا مال پشتون علاقوں پر جعلی دہشتگردی اور لاقانونیت سوالیہ نشان ہے، خوشحال خان کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت اور ان کے سیکورٹی فورسز کی موجودگی میں معدنی وسائل سے مالامال پشتون علاقوں میں جعلی دہشتگردی اور لاقانونیت کے مسلسل واقعات حکومتوں اور ان کے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے؟



یو نیورسٹیز نئے شعبہ جا ت متعا رف کر انے کیلئے اقداما ت کریں ،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہمیں اکیسویں صدی کے جدید تقاضوں اور اپنی ضروریات کے مدنظر رکھتے ہوئے تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں یہ فیصلہ کرنا ہوگا



سبی، مسافر ویگن ٹرک سے ٹکرا گئی، پانچ مسافر جاں بحق، 13زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع سبی کے قریب مسافر ویگن ٹرک سے ٹکرا گئی پانچ مسافر جاں بحق جبکہ 13زخمی ہوگئے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے جیکب آباد جانے والی مسافر ویگن تیز رفتاری کے باعث ٹرالر کو اوور ٹیک کرتے ہوئے مٹھڑی کے مقام پر سامنے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی ،