حکومت کم عمری کی شادی کے بل کو بلوچستان اسمبلی سے منظور کرائے ،ایواجی لائنس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ایواجی لائنس بلوچستان کی چیئرپرسن ثناء درانی نے کہا ہے کہ حکومت فوری طور پر کم عمری کی شادی کی روک تھام کے حوالے سے زیرالتوا بل کو بلوچستان اسمبلی سے منظور کرائے ، صوبائی خاتون محتسب برائے انسداد ہراسیت کی تقرری مکمل میرٹ ،قانون کے مطابق غیرسیاسی اوراقربا پروری سے ہٹ کر ے… Read more »



کیسکو ژوب ڈویژن کے صارفین کو مکمل وولٹیج کے ساتھ بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائے،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کیسکو چیف کو ہدایت کی کہ وہ ژوب ڈویژن کے تمام بجلی صارفین کو مکمل وولٹیج کے ساتھ بجلی فراہمی کو یقینی بنائیں اور غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ فوری طور پر بند کیا جائے کیونکہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے بل ادا کرنے والے اچھے صارفین بھی اب تنگ آچکے ہیں.



ملک میں مہنگا ئی بے روز گا ری اور بد امنی کے با عث غیر یقینی کی صو رتحا ل ہے ،نیشنل پا رٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمدشہی نے لاہور میں نیشنل پارٹی پنجاب کے کارکنوں اور عہدیداران سے ملاقات کی اور پارٹی امور،



بلوچستان کے جامعات اعلیٰ تعلیم کی فراہمی میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں،چیئرمین ایچ ای سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے جامعات اعلٰی تعلیم کی فراہمی میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں، ہیلتھ ایجوکیشن بہت اہم ہے بلوچستان میں اس پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے یہ بات ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر مختاراحمدنے بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینیئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز(BUITEMS) میں بلوچستان کے تمام… Read more »



حکومت کسی سے ڈرنے والی نہیں، جو بھی ڈی چوک آئے گا اسے گرفتار کریں گے، وزیر داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت کسی صورت دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں، جو بھی ڈی چوک پر آئے گا اسے گرفتار کریں گے، موبائل سروس چل رہی ہے، صرف موبائل انٹرنیٹ بند کیا گیا ہے، فیض آباد میں بیلاروس کے وفد کے روٹ پر احتجاج کرنے والے مظاہرین کو گرفتار کیا گیا ہے۔