اہم فوجی کمانڈر کا پنجاب میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : ایک سنیئر فوجی کمانڈر نے بدھ کو جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں دہشت گرد گروپس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیاب آپریشن ضرب عضب ملک میں دہشت گردی کا خطرہ کم کرنے کے لیے کافی نہیں۔



خیبر ایجنسی: فضائی کارروائی میں ‘دہشت گردوں’ کے متعدد ٹھکانے تباہ

| وقتِ اشاعت :  


خیبر ایجنسی: وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کی خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں شدت پسندوں کے متعدد مبینہ ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں۔



آئی ایس سے نبرد آزما شامی باغیوں کی مدد کے بل پر اوباما کے دستخط

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی صدر بارک اوباما نے ایک قانونی بل پر دستخط کردیے ہیں، جس کے تحت امریکی فوج کو اسلامک اسٹیٹ گروپ سے لڑنے والے شام کے باغیوں کو اسلحے کی فراہمی اور انہیں تربیت دینے کا اختیار حاصل ہوجائے گا۔