لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آج ملک میں جہالت کے اندھیرے اتنے بڑھ گئے ہیں کہ آنکھوں والے مذاکرات کے نام پر اندھوں سے راستہ پوچھ رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آج ملک میں جہالت کے اندھیرے اتنے بڑھ گئے ہیں کہ آنکھوں والے مذاکرات کے نام پر اندھوں سے راستہ پوچھ رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ افغانستان میں انتخابات کے دوران سرحد بند نہیں کی جائے گی تاہم سیکیورٹی سخت کردی جائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کے میٹرک کے امتحانات شروع ہوگئے لیکن پہلے ہی پرچے میں بورڈ کے انتظامی دعوؤں کی قلعی کھل گئی، کئی مراکز میں پرچہ وقت پر نہ پہنچ سکا جب کھ غیر متعلقہ افراد بھی امتحانی مراکز میں موجود رہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ متعصب پولیس اہلکاروں کا ڈیتھ اسکواڈ مہاجر کارکنوں کو چن چن کرگرفتارکرکے انہیں قتل کررہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ میری جان کو شدید خطرات لاحق ہیں اور عالمی سطح پر مجھ پر جھوٹے الزامات لگائے جارہے ہیں لیکن کسی بھی بین الاقوامی طاقت کے آگے سر نہیں جھکاؤں گا۔ لندن سے جاری بیان میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کوئی کچھ بھی کہے شہر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری رہےگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کی حمایت کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خبروں کا حصہ رہنے والی اسکینڈل کوئن وینا ملک نے فلمی دنیا سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ وینا ملک کا کہنا تھا کہ اب وہ فلمی دنیا کا حصہ نہیں رہیں تاہم ایسے اصلاحی پروگرام میں کام کرنا پسند کریں گی جو لوگوں کے لیے مشعل راہ ہوں، دنیا بھر سے مداح انہیں مبارکباد دے… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی حكومت نے 10 فروری كو مشتركہ مفادات كونسل كا اجلاس اسلام آباد میں طلب كر لیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے پاکستان میں انسداد پولیوٹیم پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی اور پولیو کے خاتمے کے لئے اقوام متحدہ پاکستان کے ساتھ ہے۔