عوامی خدمت کےلیے دن رات محنت کریں، وزیراعظم کی کابینہ کے نئے ارکان کو ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی کابینہ کے نئے ارکان نے ملاقات کی۔ وزیراعظم کی جانب سے کابینہ ارکان کے اعزاز میں ناشتہ دیا گیا۔ وزراء، وزراء مملکت اور مشیروں نے اعتماد پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔



افغانستان میں چھوڑے گئے جدید امریکی ہتھیار دہشتگرد پاکستان میں استعمال کر رہے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے جدید امریکی ہتھیار دہشتگرد پاکستان کے اندر استعمال کررہے ہیں۔



دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں خودکش دھماکا، مولانا حامد الحق سمیت 5 افراد شہید

| وقتِ اشاعت :  


نوشہرہ: دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں  نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خود کش دھماکے میں جے یو آئی (س) کے مرکزی رہنما اور مدرسے کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی سمیت 5 افراد شہید ہوگئے۔



سرکاری دفاتر کے روایتی طریقہ کار کو بہتر بناکر خامیوں کو دور کیا جائے، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ اچھی طرز حکمرانی کو یقینی بنانے کیلئے ضروری ہے کہ سرکاری دفاتر کے روایتی طریقہ کار کو بہتر بنائیں، خامیوں کو دور کریں اور متعلقہ آفیسران کو موجودہ عوامی ضروریات کیلئے جوابدہ بنائیں۔



پشتو اکیڈمی کو سیل کرنا باعث تشویش ہے، غلام نبی مری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بی این پی کے ممبر سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی و ضلعی صدر کوئٹہ غلام نبی مری نے پشتو اکیڈمی کو سیل کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں آباد اقوام کی مادری زبانوں میں علم و ادب کی ترویج اور فروغ کے لئے حکومت کے پاس کوئی موثر پالیسی نہیں ہے



بلوچستان حکومت جا ن بوجھ کر حالا ت کو بہتر کر نے کے بجائے خراب کررہی ہے ،ما لک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر رکن صوبائی اسمبلی سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ حکومت جان بوجھ کر چیزوں کو بہتر کرنے کی بجائے خراب کررہی ہے میں نے اپنی وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد بلوچستان پیکج کے 5 ہزار اساتذہ کو ایک ماہ کی قلیل مدت میں تمام کارروائی کرکے مستقل بنیادوں پر تعینات کیا تھا۔