مولانا فضل الرحمن نے آئینی مسودے میں اسلامی دفعات شامل کرکے تاریخ ساز کردار ادا کیا، جمعیت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے سیکرٹری جنرل سابق ایم این اے مولانا آغا محمود شاہ نے کہاں کہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن نے اہینی مسودے میں جس مدلل انداز میں اپنا موقف حکران جماعتوں سے مانوایا اس پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں



کوئٹہ میں تین نئے رہائشی منصوبوں کا آغاز کیا جا رہا ہے، سیکرٹری اربن پلاننگ

| وقتِ اشاعت :  


پشین : صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے اربن پلاننگ و چیئرمین کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی خان اسفند یار خان کاکڑ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ شہر کی خوبصورتی اور بڑھتی ہوئی آبادی سمیت عوامی ضروریات کو خاطر میں لاتے ہوئے تین نئے عالی شان رہائشی منصوبوں کا آغاز کیا جا رہا ہے۔



سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ملنے والے 22 کروڑ میں سے صرف 2 کروڑ ڈالر بلوچستان میں خرچ ہونے کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد،کوئٹہ: بلوچستان میں سیلاب سے تباہ ہونے والے علاقوں کی بحالی کے لیے موصول 22 کروڑ ڈالر میں صرف 2کروڑ 20لاکھ ڈالرخرچ ہونے کا انکشاف ہوا ہے