ایران میں زیرِ تعلیم100سے زائد پاکستانی طلبہ وطالبات گوادر پہنچ گئے

| وقتِ اشاعت :  


ایران کی موجودہ صورتحال کے باعث پاکستانی طلبہ کی واپسی تیز کر دی گئی ۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ایران کے مختلف تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم 100 سے زائد طلبہ و طالبات وطن گوادر پہنچے ہیں۔



حکومت معاہدوں پر عمل درآمد اور گرفتا ر ملازمین کو رہاکرے ،آل پارٹیز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علما اسلام کے زیر اہتمام جمعیت کے دفتر واقع اینگل روڈ، کوئٹہ میں ایک اہم آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی جس کی صدارت جمعیت علما اسلام کے صوبائی نائب امیر اور جے یو آئی ضلع کوئٹہ کے امیر، شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق صاحب نے فرمائی۔



اسلام آباد سے جینے کا حق مانگ رہے ہیں ، بلوچستان کے عوام کو حقوق دیئے جائیں ،مولانا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ اسلام آبادکے جعلی واصلی حکمران بلوچستان کے عوام پررحم کریں میڈیامالکان بلوچستان کواہمیت دیں بلوچستان کو روزگارتعلیم وعلاج دیکرجینے کاحق دیں اسلام آباد سے ہم جینے کاحق مانگ رہے ہیں بصورت دیگرسقوط ڈھاکہ سے زیادہ حالات خراب ہوں گے۔



ہیلتھ کارڈ رقم کی عدم ادائیگی کراچی کے ہسپتالوں نے بلوچستان کے لوگو ں کا علاج معالجہ بندکر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان کے ہیلتھ کارڈ کی مد میں محکمہ خزانہ کی طرف سے5ارب روپے سے زائد کی رقم جاری نہ ہونے پر کراچی کے نجی ہسپتالوں نے ہیلتھ کارڈ پر مریضوں کاعلاج بند کردیا جبکہ بلوچستان کے پرائیویٹ ہسپتالوں نے علاج بند کرنے کیلئے 15دن کی مہلت دیدی۔



بارسلونا کے خلاف  سپر کپ فائنل میں شکست کے بعد ریال میڈرڈ نے ژابی الونسو کو برطرف کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


میڈرڈ: ریال میڈرڈ کے اندرونی حالات میں ہلچل مچ گئی ہے۔ کلب نے باضابطہ طور پر ہیڈ کوچ ژابی الونسو کی برطرفی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ شائقینِ فٹبال کے لیے غیر متوقع تھا۔ کلب کے اعلامیے میں بتایا گیا کہ یہ فیصلہ باہمی رضامندی سے کیا گیا ہے، ساتھ ہی نئے کوچ کے نام کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔



پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان پام آئل کی تجارت سے متعلق معاہدے

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان اور انڈونیشیا کے مابین اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پام آئل کی تجارت سے متعلق معاہدے طے پاگئے جو دونوں ممالک کے 75 سالہ سفارتی تعلقات کی تکمیل اور دسمبر 2025 میں صدر پرابوو سبیانتو کے دورۂ پاکستان کے تسلسل کا حصہ ہے۔