کوئٹہ: ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کے کوآرڈینیٹر انعام الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امسال پولیو کے 12 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 3 بچوں کی ہلاکت ہوئی ہے بلوچستان کو پولیو فری صوبہ بنانے کے لئے قومی اور صوبائی سطح پر چیلنجز سے نمٹنے کیلئے نئی حکمت عملی اپنا رہے ہیں
جعلی پولیو مہم کا حصہ بننے والے 534 ورکرز کا احتساب ، 74 کو ملازمتوں سے برخاست کردیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :