بھارت اور مودی کا ناپاک ایجنڈا پاکستان میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا،وزیر اعلی بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعہ کو یہاں چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان، خطیب و امام بادشاہی مسجد لاہور اور سفیرِ امن مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے ملاقات کی ملاقات میں بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی، رواداری، اتحاد و وحدت، احترامِ انسانیت، پیغامِ پاکستان کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا



ہم نے این ایف سی، ریکوڈک اور سیندک میں بلوچستان کے حقوق کا تحفظ کیا، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام ضلع پشین کے زیراہتمام ضلع برشور میں استحکامِ جمعیت کانفرنس نہایت شاندار اور تاریخی انداز میں منعقد ہوئی، جس میں عوام کا ایک جمِ غفیر شریک ہوا۔



تفتان راہداری کراسنگ بحال ہونے سے پاک ایران سرحد ی رابطے بحال ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


نوکنڈی:  بلوچستان کے سرحدی علاقے ماشکیل میں کٹاگر کراسنگ کے افتتاح کے بعد، آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)کی خصوصی ہدایت پر تفتان راہداری کراسنگ کی بحالی کا اعلان کمانڈنٹ تفتان رائفلز نے کھلی کچہری میں کیاجبکہ تفتان راہداری کراسنگ کچھ عرصے سے ناگزیر وجوہات کے باعث بند تھی،



مائنز اینڈ منرلز ایکٹ ،بلوچستان ہائیکورٹ نے وفاقی، صوبائی حکومتوں، محکمہ معدنیات کو نوٹسز جاری کردیئے، سماعت دو ہفتوں تک ملتوی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس محمد عامر نواز رانا اور جسٹس سردار احمد حلیمی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے بلوچستان اسمبلی سے منظور ہونے والے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے خلاف نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی سمیت سیاسی جماعتوں کی جانب سے دائر آئینی درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے وفاقی، صوبائی حکومتوں، محکمہ معدنیات اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت آئندہ دو ہفتے تک ملتوی کردی۔



یونیورسٹیوں کا اکیڈمک قد بلند کریں کہ دوسرے صوبوں سے طلباء پڑھنے آئیں،گورنربلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ اپنی یونیورسٹیوں کے اکیڈمک قد کو اتنا بلند کریں کہ ہمارے صوبے سے اسٹوڈنٹس باہر جانے کے بجائے دوسرے صوبوں کے اسٹوڈنٹس علم کی پیاس بجھانے کی خاطر یہاں کا رخ کریں۔



لیویز فورس کاانضمام بلوچستان کے عوامی و قبائلی ڈھانچے پر حملہ ہے،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ:  لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنا بلوچستان کے عوامی و قبائلی ڈھانچے پر حملہ ہے نیشنل پارٹی مستونگ نیشنل پارٹی مستونگ کے ضلعی ترجمان نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں حکومت کی جانب سے لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کے فیصلے کو انتہائی افسوسناک، غیر دانشمندانہ اور بلوچستان کے تاریخی و سماجی حقائق سے ناواقفیت پر مبنی قرار دیا ہے۔



یوسف علی قلندرانی بازیاب ہوگئے ،پولیس نے تھری ایم پی او کے تحت سنٹرل جیل منتقل کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:  جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی رہنما میر یوسف علی خان قلندرانی، جو دو ماہ سے لاپتہ تھے، بازیاب ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ خضدار کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔