کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی نے کہا ہے کہ وہ اسمبلی کااجلاس قوانین کے مطابق چلائیں گے اگر کوئی ناراض ہوتا ہے تو ہوتا رہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی نے کہا ہے کہ وہ اسمبلی کااجلاس قوانین کے مطابق چلائیں گے اگر کوئی ناراض ہوتا ہے تو ہوتا رہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بارڈربندش،جبری گمشدگیاں،حقوق کی عدم فراہمی،عوام کے ووٹ واعتمادکے بجائے زبردستی مسلط شدہ جعلی نمائندے اصل مسائل ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹر ل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن صوبائی وزیر میر صادق عمرانی نے کہا ہے کہ اگر مسلم لیگ(ن) بلوچستان میں حکومت چاہتی تو ڈھائی سال کے لیے چیئرمین بلاول بھٹو زردار ی کی بھی وزیراعظم بنانا ہوگا، اتحاد جوں جوں اپنے وعدے پورے کریں گے ویسے ہی ہماری جانب سے بھی ان پر عملدآمد ہوگا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کے ارکان کی ایک دوسرے پر تنقید ، دونوں جماعتوں کی ایک دوسرے کی حکومتوں کا ساتھ نہ دینے پر حکومتوں کے خاتمے کی دھمکی دے دی،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شرکا کے مطابق پشاور میں پی ٹی آئی کا کوئی ایم پی اے یا ایم این اے بھی نیشنل ورکشاپ کے شرکا سے ملنے نہیں آیا اور ورکشاپ کے شرکا کو کھانا بھی پیکٹس کی شکل میں دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ کے نواحی علاقوں مشرقی بائی پاس، سیٹلائٹ ٹاؤن، نواکلی اور پشتون آبادمیں افغان مہاجرین کی بڑی تعداد گزشتہ 4 دہائیوں سے مکانات خرید کر مقیم تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان حکومت کی جانب سے عوامی ٹرانسپورٹ سسٹم کو بہتر بنانے کے لیے چین سے 81 کروڑ روپے کی لاگت سے خریدی گئی 21 جدید بسیں کراچی بندرگاہ پر پہنچ گئی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے واپس کی جانے والی گاڑیاں بلوچستان کو دینے کا اعلان کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اوتھل:اوتھل میں کوسٹ گارڈ چیک پوسٹ پر مبینہ تاخیر کے باعث ایک بیمار بچہ زندگی کی بازی ہار گیا۔ لواحقین اور علاقہ مکینوں نے واقعے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کوئٹہ-کراچی قومی شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی قیادت کو سراہا۔ پوڈکاسٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ایک واقعہ بیان کیا کہ ایک موقع پر اُن کے بیٹے نے کہا کیا قطر کے پاس رافیل بھی ہیں ؟ تو میں نے کہا کے “قطر کے پاس رافیل تو ہیں، لیکن عاصم منیر نہیں ہیں۔”