کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم منصفانہ نمائندگی کی جانب اہم پیش رفت ہے۔
26 ویں آئینی ترمیم منصفانہ نمائندگی کی جانب اہم پیش رفت ہے، وزیراعلی بلوچستان
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم منصفانہ نمائندگی کی جانب اہم پیش رفت ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آواران: آواران میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے، تفصیلات کے مطابق آواران کے تحصیل مشکے گجر بازار میں نامعلوم موٹر ساٸیکل سواروں کی فاٸرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے جاں بحق افراد کی شناخت عبدالحق ولد جنگی خان اور لیاقت ولد جنگی خان کے نام ہوئی پولیس نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : ایوان بالا میں 26ویں آئینی ترمیمی بل 2 کی اکثریت سے منظور ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حکومت پاکستان نے گوادر فری زون اور سرمایہ کاری کو بھرپور فروغ دینے کے لئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو، کسٹم اینڈ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ بلوچستان کے طے کردہ ریگولیٹری فریم ورک کے تحت گوادر فری زون نارتھ اور گوادر فری زون ساوتھ میں کسٹم فری گاڑیوں کی درآمد کی اجازت د ے دی وزارت میری ٹائم افیئرز نے گوادر فری زون اور اس کی آپریٹنگ کمپنیوں کی جانب سے گاڑیوں کی درآمد کے لیے ریگولیٹری میکانزم کا مسودہ تیار کرلیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بیلہ کے علاقے میں تیز رفتار ٹرالر نے 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لسبیلہ کے علاقے میں آر سی ڈی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرالر نے 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نومنتخب امیر جماعت اسلامی بلوچستان ،ممبر بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ اہل بلوچستان نوجوان حقوق کے حصول ،ترقی وخوشحالی کیلئے جمہوری مذاحمت کیلئے جماعت اسلامی کی جدوجہد میں ساتھ دیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی مرکزی ترجمان نے پنجاب حکومت کی جانب سے مقامی فورس بارڈر ملٹری پولیس کے ذریعے کوہ سلیمان کے تعلیمی بحران پر منعقدہ میٹنگ کو روکنے اور بلوچ راج کے کارکنان کو ہراساں کرنے کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ڈیرہ غازیخان، راجن پور، تونسہ شریف اور کوہ سلیمان کے بیشتر شہر اور قبائلی علاقہ جات جدید دنیا کے بنیادی سہولیات سمیت آج بھی تعلیم جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ روکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم نہیں بلکہ یرغمالی ترامیم پاس کی جا رہی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے دکی میں گزشتہ دنوں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد کوئلہ کانوں میں کام بند ہونے کے باعث 40 ہزار کانوں میں کام کرنے والے مزدور اپنے آبائی علاقوں کو چلے گئے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی آرگنائزڈاکٹرماہ رنگ بلوچ نے سماجی رابطے کے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے،