لاہور: پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمن نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ اگر کفایت شعاری مہم میں ساتھ نہ دیا تو پیٹرول کی قیمت مجبورا 500 روپے تک بڑھانا پڑ سکتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمن نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ اگر کفایت شعاری مہم میں ساتھ نہ دیا تو پیٹرول کی قیمت مجبورا 500 روپے تک بڑھانا پڑ سکتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنمائسابق وزیراعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثنائاللہ خان زہری نے کہا کہ زہری میں بدامنی اور دہشت گردوں کی موجودگی کی بناء سیکیورٹی فورسز کو آپریشن کرنا پڑا جس کے نتیجے میں کرفیو نافذ کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور سیلاب سے 7 افراد جاں بحق اور 4افراد زخمی ہوگئے،پی ڈی ایم اے کی جانب سے بلوچستان میںحالیہ بارش اور سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی ہے رپورٹ کے مطابق بارش اور سیلاب سے صوبے مختلف اضلاع ہرنائی ،کوہلو،تربت،جعفرآباد، لورالائی اور کچھی میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وڑن کے مطابق صوبے میں ادارہ جاتی اصلاحات، گڈ گورننس اور مؤثر سروس ڈلیوری کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں صوبے کی تاریخ میں پہلی بار بہتر طرز حکمرانی کا عملی ثبوت سامنے آیا ہے جہاں اسکولوں میں اساتذہ اور اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی غیر حاضری سے متعلق عوامی شکایات کا مؤثر انداز میں ازالہ کیا گیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ،نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کراچی میں انتقال کرگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر اسلم بلوچ نے کہا ہے کہ پی پی ایل اے اور سوئی سدرن گیس کمپنی کا رشتہ بلوچستان کے ساتھ محض لوٹ مار کی حد تک ہے پی پی ایل اے کا سارا کاروبار بلوچستان جبکہ دفاتر کراچی میں ہیں ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی شیخ زرک خان مندوخیل نے بدھ کو وفاقی سطح پر رابطہ کاری کے تسلسل کو مزید مضبوط بناتے ہوئے پارٹی کے رکنِ قومی اسمبلی اور وفاقی وزیرِ تجارت میر جام کمال سے ملاقات کی یہ ملاقات بلوچستان کے تاجروں کو درپیش چیلنجز کے حل اور صوبے کے کاروباری ماحول کو بہتر بنانے کے لیے کی گئی،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے تیس سے زائد اضلاع میں تیز ہواؤں، گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، منگل کے روز کوئٹہ،خضدار، قلات،سوراب،لسبیلہ،حب، کیچ،گوادر، قلعہ سیف اللہ،قلعہ عبد اللہ، ژوب، ہرنائی،لورالائی، کو ہلو، آواران،خاران،مستونگ، شیرانی، زیارت میں بھی تیزبارش اور سیلابی صورتحال پید ہوگی، سبی وگردونواح میں بارشوں کا سلسلہ رات گئے جاری رہا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ سے بدھ کے روز یہاں فورم فار ڈیگنیٹی انیشیٹوز (ایف ڈی آئی) پاکستان کی سربراہ عظمیٰ یعقوب نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان میں نوجوانوں کی فلاح و بہبود، صحت، صنفی شمولیت اور مجموعی سماجی بہتری کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ خان زہری نے کہا ہے کہ جھالاوان کے عوام کی خدمت اور علاقے کی ترقی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔