
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر مسیحا ہیں ان کی جانب سے ہڑتال سے مریض براہ راست متاثر ہورہے ہیں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر مسیحا ہیں ان کی جانب سے ہڑتال سے مریض براہ راست متاثر ہورہے ہیں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان بھر میںمیں انٹرنیٹ اور موبائل ڈیٹا سروس دوسرے دن بھی متاثر ہے، جس سے واٹس ایپ صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوہلو : ڈی جی اینٹی کرپشن بلوچستان عبد الواحد کاکڑ اچانک ایک روزہ دورے پر کوہلو پہنچ گئے، اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینٹی کرپشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: کرخ پریس کلب کے صدر سینئر صحافی روزنامہ آزادی اور بلوچستان ایکسپریس کے نامہ نگار ظہور احمد موسیانی جگر کے عارضے کے سبب طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوہلو: پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رکن صوبائی اسمبلی نواب جنگیز مری نے کہا ہے کہ سرفراز بگٹی کے وزیر اعلی بننے کے بعد بلوچستان کے حالات بدستور بگڑ رہے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بلوچستان ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹیٹیوشن کا ترمیمی مسودہ قانون پیش ہونے پر متعلقہ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائدسردار اختر جان مینگل نے حکمرانوں بالخصوص حکومت سندھ کے ناروا پالیسیوں کی شدید الفا ظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیاری ، ملیر اور کراچی کے دیگر علاقوں میں آباد بلوچوں کے ساتھ حکومتی ناروا سلوک پر افسوس ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کر رہے ہیں ، صوبے میں ٹارگٹڈ آپریشن کرنے جارہے ہیں ، آپریشن کی مخالف سیاسی جماعتیں ہمیں اس کا حل بتائیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ سے چمن کے لیے پیسنجرٹرین سروس منسوخ کر دی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ ڈاکٹرز فورم کے مرکزی ترجمان نے حکومت بلوچستان اور بیوروکریسی کے ڈاکٹر برادری کے ساتھ روا رکھے جانے والے رویے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا حکومت کو اقتدار میں آئے ایک سال مکمل ہونے کو ہے، لیکن صوبے کے اسپتالوں کی حالت جوں کی توں ہے۔ شعبہ صحت تباہی کے دہانے پر ہے، اور اپنی نااہلی کا ملبہ ڈاکٹرز کمیونٹی اور ملازمین پر ڈالنا شرمناک ہے۔ترجمان نے کہا کہ بلوچستان کی عوام دیکھ رہی ہے کہ اسپتالوں میں بنیادی سہولیات دن بہ دن ختم ہوتی جا رہی ہیں۔ پچھلے سال کے میڈیسن ابھی تک ٹینڈر نہیں کیے جاسکے۔