شاہوانی اسٹیڈیم دھماکہ، سیکیورٹی کی ذمہ داری حکومت پر تھی، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شاہوانی اسٹیڈیم کے باہر خودکش دھماکے کی نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دھماکہ اس وقت پیش آیا جب بی این پی کے مرکزی رہنما سردار اختر مینگل، نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل میر کبیر احمد محمد… Read more »



وزیراعلیٰ بلوچستان کی شاہوانی اسٹیڈیم دھماکے کی شدید مذمت، تحقیقات کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


ادھر وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے شاہوانی اسٹیڈیم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکا انسانیت دشمنوں کی بزدلانہ کارروائی ہے، شرپسند عناصر معصوم شہریوں کے خون سے کھیل رہے ہیں، دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ہر صورت ناکام بنایا جائے گا۔



سیکورٹی وجوہات، جعفر ایکسپریس کو ایک بار پھر جیکب آباد اسٹیشن پر روک دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


جیکب آ با د :سیکورٹی وجوہات، جعفر ایکسپریس کو ایک بار پھر جیکب آباد اسٹیشن پر روک دیا گیا، مسافر پریشان۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کو سیکورٹی وجوہات کی بنا پر ایک بار پھر جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا ٹرین کو کئی گھنٹوں تک اسٹیشن پر کھڑا رکھا گیا جس کے باعث مسافروں کو سخت مشکلات اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑا،



حاصل مہر:ایک تعلیمی و پیشہ ورانہ سفر

| وقتِ اشاعت :  


حاصل مہر کی زندگی ایک محنت، لگن اور خدمتِ خلق کی بہترین مثال ہے۔ ان کا سفر ایک چھوٹے گاؤں کے اسکول سے شروع ہو کر تعلیم کے مختلف مدارج طے کرتے ہوئے پیشہ ورانہ کامیابیوں تک پہنچا۔