جنرل عاصم منیر نہ صرف عسکری میدان میں ایک کہنہ مشق اور مدبر سپہ سالار ہیں،فرح عظیم شاہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ/اسلام آباد:  ایمان پاکستان تحریک کے چیئرپرسن رکن صوبائی اسمبلی، معزز میڈم فرح عظیم شاہ نے چیف آف آرمی اسٹاف، جنرل عاصم منیر کو عظیم ترین عسکری اعزاز، یعنی فیلڈ مارشل کے باوقار، تاریخی اور غیرمعمولی عہدے پر فائز ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے تہنیت و تبریک پیش کی ہے۔



حب میں دو افراد کی نعشیں برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : حب میں دو افراد کی نعشیں برآمد تفصیلات کے مطابق حب ساکران کے علاقے میں جھاڑیوں سے ایک نامعلوم شخص کی چند روز رپرانی نعش ملی اس کے علاوہ حب چوکی کڈانی اسٹاپ کے قریب نالے سے ایک شخص کی نعش جس کی شناخت امجد کے نام سے کی گئی



جسٹس محمد اعجاز سواتی نے بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے عہد ے کا حلف اٹھالیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر ہاؤس کوئٹہ میں آج حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں قائم مقام چیف جسٹس محمد اعجاز سواتی نے بلوچستان ہائی کورٹ کے مستقل چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھایا۔



پاکستان میں مذہبی اور قوموں کے اعتبار سے تنوع ہی ہماری طاقت ہے ،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ اختلاف رائے کا احترام انسانی معاشرے کا حْسن ہے پاکستان میں مذہبوں اور قوموں کے اعتبار سے تنوع ہی ہماری طاقت ہے.



بین المذا ہب ہم آہنگی کو فروغ دینے کیلئے سب کو کرداراداکرناہوگا ،اسلامی جمہوریہ ایران

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام قونصل جنرل علی رضا رجائی اور مذہبی رہنماوں قاری عبدالرشید الحذروی، پادری سائمن بشیر مسیح اوربی آر ایس پی کے منیجر غلام محمد محمدی نے کہا ہے کہ تمام مذاہب امن محبت اور انسانیت کا درس دیتے ہیں



وفاق پی ایس ڈی پی میں بلوچستان کے عوامی مفاد کے حامل احتجاعی ترقیاتی منصوبوں کو اولیت دی جائیگی ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت فیڈرل پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (PSDP) پر غور کے لیے ایک اہم جائزہ اجلاس پیر کے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا