لیویز تھانہ ڈھاڈر اور پولیس تھانے بھاگ سٹی کے قریب زراعت دفتر کے پاس دستی بموں سے حملہ

| وقتِ اشاعت :  


بولان: لیویز تھانہ ڈھاڈر اور پولیس تھانے بھاگ سٹی کے قریب زراعت دفتر کے پاس دستی بموں سے حملہ ، حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا



 ریاست کی رٹ قائم ہے، بےروزگاری پر وفاق پالیسی بنائے،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


 وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ 1947ء میں ملک میں رہنے والی اقوام کی تقسیم ہو چکی ہے اور اب ریاست اور حکومت کی اپنی منظوری اور رٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے حالات اور بےروزگاری کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی حکومت کو پالیسی بنانی چاہیے تاکہ صوبے کے عوام کو درپیش مسائل حل ہو سکیں۔



بارڈر ٹریڈ کاروبا،اسمگلنگ نہیں؛ غریب کا چولہا بند نہ کریں، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ  جولوگ بارڈر پر رہتے ہیں وہ بارڈر ٹریڈ کو کاروبار سمجھتے ہیں اور حکومت اسمگلنگ سمجھتی ہےسستاایدھین ہمیں مل رہاہے ہزاروں لوگوں کو روزگار مل رہاہے



مینا مجید بلوچ کا ایوان میں کرپشن الزام پر ردعمل، انکوائری کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران رکن اسمبلی مینہ مجید نے ایوان میں کرپشن کے الزام پر شدید ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میرا نام لے کر میرا استحقاق مجروح کیا گیا ہے، اس معاملے کو کمیٹی کے سپرد کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ فنڈز باقاعدہ پراسس کے تحت جاری ہوتے ہیں اور ہر ایم پی اے کو فنڈ نہیں دیے جا سکتے۔



بھارت کی جارحیت بالخصوص سویلین آبادیوں کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہیں ، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے بھارت کی جارحیت بالخصوص سویلین آبادیوں کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے انٹرنیشنل اصولوں اور انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی قرار دیا، یہ بلااشتعال جارحیت نہ صرف بے پناہ تباہی اور بربادی کا باعث ہے



ڈاکٹرز ، طبی عملے کی تعیناتیوں میں تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی حکومت اور انڈس ہسپتال کے تعاون سے صوبے میں طبی سہولیات کی فراہمی پر پیشرفت سے متعلق جائزہ اجلاس یہاں منعقد ہوا



پاکستان امت مسلمہ کا دل اور پاک فوج ماتھے کا جھومرہے ،میاں خان بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


سبی: وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے پیٹرولیم وانرجی پاکستان مسلم لیگ( ن) کے مرکزی رہنما وڈیرہ میاں خان بگٹی نے بھارت کی جانب سے بزدلانہ حملے کی پُر زور مزمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان امت کا دل ہے اور پاک فوج ماتھے کا جھومرہے



بلوچستا ن،سیکورٹی چارجز کی مدمیں 742.9ملین روپے کی عدم وصولی کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پبلک اکانٹس کمیٹی نے انکشاف کیا کہ اربوں روپے سیکیورٹی چارجز کی مختلف سرکاری و نجی اداروں بشمول PTCL، نیشنل بینک اور ریڈیو پاکستان و دوسرے محکموں سے واجب الادا ہیں، حالانکہ ان اداروں کو پولیس اہلکار 1991 سے سیکورٹی فراہم کر رہے ہیں۔