گورنر بلوچستان کی اخترمینگل سے ملاقات ،وڈھ میں حالات دن بدن خراب ہو تے جا رہے ہیں فوری اقدامات کی ضرورت ہے ، ولی کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؛۔ گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے اتوار کوخضدار کی تحصیل وڈھ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔



گوادر ٹرالر مافیا کا مقامی ماہیگیروں پر حملہ و فائرنگ ،حق دو تحریک کی مذمت

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: گوادر کے سمندر ٹرالرز مقامی ماہیگیروں پر حملہ آور ہوگئے،ٹرالر والوں نے مقامی چھوٹی کشتیوں کا پیچھا کیا ،فائرنگ بھی کی تفصیلات کے مطابق گوادر کے سمندر میں ٹرالر والے مقامی ماہیگیروں پر حملہ آور ہوگئے ۔



تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابات لڑنے کی مکمل آزادی ہونی چاہئے ،مرتضی سولنگی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی; نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہاہے کہ آئین میں واضح ہے کہ ملک کا نظام منتخب نمائندے چلائیں گے،تمام سیاسی جماعتوں کو انتخاب لڑنے کی مکمل آزادی حاصل ہونی چاہیے، سرکاری میڈیا کسی سیاسی جماعت کی حمایت یا مخالفت نہ کرے۔



بلوچ ووٹ سردار اور جاگیر دار کو دیں اور تنقید سیاسی کارکن پر کریں اب یہ نہیں چلے گا، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بی ایس او پجار کے زیر اہتمام لیٹریری فیسٹول بیاد مبارک قاضی و بیاد کامریڈ ذوالفقار بلوچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مبارک قاضی کی زندگی بلوچ اور بلوچستان کے لیے تھا ۔



کیسکوکی بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری 7بجلی چور گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزارت توانائی (پاور ڈویژن) کی خصوصی ہدایات پرکوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کی صوبہ بھرمیں تمام آپریشن سرکلز میں بجلی چوروں اور نادہندگان سے بقایا جات کی وصولی کے لیئے کاروائیوں کا سلسلہ اتوار کے روز بھی جاری رہیں ۔