ریکوڈک خطے میں پائیدار ترقی، روزگار ، مقامی آبادی کے خوشحالی کی ضمانت ہے، مائننگ کمپنی

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین: ریکوڈک مائننگ کمپنی کے ہیومن ریسورس (ایچ آر) منیجرہانو سٹیڈن نے کہا ہے کہ ریکوڈک منصوبہ اس خطے میں پائیدار ترقی، روزگار کے مواقع اور مقامی آبادی کی خوشحالی کی ضمانت ہے۔



ماہ جبین بلوچ کو منظر عام پرلایا جائے، نصراللہ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ بلوچ طالبہ ماہ جبین کی جبری گمشدگی کو دو ہفتے مکمل ہورہے ہیں اب تک انہیں منظر عام پر لا کر کسی عدالت میں پیش کیا گیا ہے



ایران، اسرائیل کشیدگی بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں اشیاء خوردونوش کی قلت

| وقتِ اشاعت :  


تفتان: تفتان، نوکنڈی سمیت پورا ضلع متاثر، عوام پریشان، راجے گیٹ کھولنے اور فوری ریلیف کا مطالبہ،ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث پاکستان کے مغربی سرحدی ضلع چاغی میں معاشی و سماجی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔



خواتین کو بااختیار بنانا ایک اجتماعی مشن ہے، صرف ایک ادارے کی ذمہ داری نہیں، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:اقوام متحدہ کی خواتین کے ادارے (UN Women) نے محکمہ خواتین ترقی (WDD) کے تعاون سے بلوچستان کی پہلی صنفی مساوات رپورٹ کا باضابطہ طور پر اجرا کیا، جو صوبے میں صنفی مساوات اور جامع ترقی کے عزم کی ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔



بی وائی سی نے ہمیشہ جھوٹ کا سہارا لیکربلوچ قوم کو ورغلانے کی کوشش کی ہے،بی وائی سی کے جھوٹے الزامات پر ضیاء لانگو برہم، قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :سابق وزیر داخلہ و بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی نائب صدر میرضیا اللہ لانگونے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے عائد کئے گئے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کر لیا ہے بی وائی سی کا فور شیڈول کے حوالے الزامات جھوٹ ،من گھڑت اور بے بنیاد ہیں اس وقت میں نہ وزیر داخلہ ہوں اور نہ ہی کسی کو فورشیڈول سے نکالنے کا اختیار رکھتا ہوں اگر میرے خلاف کوئی ثبوت ہے تو بلوچ عوام کے سامنے پیش کریں



حکومت ایرانی مہاجرین اورامدادوتجارت کیلئے بارڈرزکھولے ، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نائب امیرصوبہ ڈاکٹرعطا الرحمان نے کوئٹہ میں متعین ایرانی کونسل جنرل آغائے رجوی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پانچ روز سے جاری اسر ائیلی جارحیت کے خلاف ایرانی عوام کا بھرپور جوابی حملے پر تحسین کی اور دہشت گردانہ حملے میں نشانہ بننے والے آرمی کے افسران سمیت جوہری سائنسدانوں اور بڑی تعداد میں عام شہریوں کی شہادت پر پاکستانی عوام کی طرف سے تعزیت کی۔