کوئٹہ; کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو)نے نادہندہ سیاسی جماعتوں کے قائدین وبااثرافراد کی لسٹ تیار کرلیْ۔
قہار ودان ، ہمایوں عزیز کرد ، ظفر زہری ، حاجی احمد نواز ، عاصم گیلو کیسکو کے نادہندہ ہیں ، مراسلہ کمشنر کوئٹہ کو ارسال
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :