تعلیمی سسٹم کو بہتر بنانے کیلئے جدید تقاضوں کو اپنانا ہوگا، پروفیسر ڈاکٹر قادر بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگران صوبائی وزیر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر قادر بلوچ نے کہا ہے کہ صوبے کے تعلیمی نظام میں بہتری لانے کے لیے اپنے سسٹم آف ٹریننگ کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم کنار کرنے کے لیے جدید خطوط پر استوار کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔



نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی چین کے اسٹیٹ کونسلروانگ شیاوہونگ سے ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی صدر وسابق وفاقی وزیرنوابزادہ شاہ زین بگٹی نے اپنے دورہ چین کے موقع پر حکومت چین کی جانب سے مدعو کئے گئے ظہرانے کی دعوت پر عوامی جمہوریہ چین کے سٹیٹ کونسلر اور پبلک سیکورٹی کے وزیر وانگ شیاوہونگ سے انتہائی اہم ملاقات کی۔



زراعت بلوچستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، پرنس احمد علی احمدزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :نگران صوبائی وزیر صنعت و تجارت، ایکسائز و ٹیکسیشن اور توانائی پرنس احمد علی احمدزئی نے کہا ہے کہ شعبہ زراعت ہمارے صوبائی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔



حب، بلوچستان کی مائننگ سیکٹر کو ماڈرنائزیشن کی سمت لے جارہے ہیں، عمیر محمد حسنی

| وقتِ اشاعت :  


حب: نگران وزیراعلی بلوچستان کے مشیر برائے معدنیات سردارزادہ عمیر محمد حسنی نے مائنز اینڈ منرل ڈیپارٹمنٹ حب کے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی مائننگ سیکٹر کو ماڈرنائزیشن کی سمت لے جارہے ہیں ۔



نگراںوزیراعلیٰ بلوچستان کے سامنے بارڈربندش کا مسئلہ اٹھایا، خیرجان بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


آواران: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء خیر جان بلوچ اور میر سراج ساجدی کی نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر مردان ڈومکی سے ملاقات پاک ایران بارڈر بندش کی وجہ سے لاکھوں مزدوروں کی بیروزگاری جیسے سنگین مسئلے پر وزیراعلی بلوچستان کو وفاقی حکومت کے سامنے اس معاملے کو اٹھانے پر زور دیا گی



آصف زرداری سے کوئی اختلاف نہیں، اپنے5 سالہ دور میں بلوچستان کے مسائل اور حقوق پر اسمبلی کے فلور پر بات کی، اسلم بھوتانی

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل: سابق رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات جنوری کے آخرمیں ہونگے۔الیکشن کمیشن مردم شماری کے حوالے سے حلقہ بندیاں کرکے اگر فروری کے بعد انتخابات چاہتے ہیں تو غیر آئینی اقدام ہوگا،میرے خیال میں الیکشن کمیشن جنوری کے آخر میں ہر صورت میں انتخابات کروائیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ملک کو آئین و قانون کے مطابق چلانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے، آصف زرداری سے کوئی اختلاف نہیں، میں نے اپنے 5 سالہ دور میں نہ صرف اپنے حلقے بلکہ بلوچستان کے مسائل اور حقوق پر اسمبلی کے فلور پر بات کی ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھوتانی رابطہ آفس اوتھل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔



زیارت ریزیڈنسی اہل بلوچستان کا ایک بیش بہا اثاثہ ہے،نگران وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


زیارت +سبی : نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ زیارت سمیت بلوچستان بھر میں تعلیم کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے شہریوں کو زیارت میں صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی بھی یقینی بنائی جائے گی زیارت ریزیڈنسی اہل بلوچستان کا ایک بیش بہا اثاثہ ہے اس کی حفاظت ہماری مشترکہ ذمے داریوں میں شامل ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے زیارت میں بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ قبل ازیں نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی اپنے پہلے ایک روزہ سرکاری دورے پر زیارت پہنچ گئے



کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت شہر کی سٹرکوں کی تعمیر کا کام تیز کر دیا گیا ہے ، علی مردان ڈومکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ; نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے اطراف اور گنجان آباد علاقوں میں روڑ سیکٹر کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا۔



ارباب غلام کاسی کی شہادت سانحہ ہے ،خوشحال خان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؛ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ اور شریک چیئرمین مختار خان یوسفزئی نے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ارباب غلام کاسی ایڈوکیٹ کی شہادت کے المناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پنجابی استعماری ریاست میں پشتون افغان عوام کا خون بے دریغ بہایا جا رہا ہے۔