|

وقتِ اشاعت :   September 24 – 2023

مستونگ; مستونگ میں مسلح افراددس لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔.

گزشتہ روز مستونگ کے علا قے قومی شاہراہ پر پشکرم کے علاقے میں پردل کراس کے قریب گاڑی میں سوار مسلح ڈاکوؤں نے پنچگور تیل لے جا نے والی گاڑی میں سوار .

افراد کواسلحہ کے زور پر گاڑی سمیت اغواء کر کے ان سے دس لاکھ روپے چھین کر ویرانے چوڑ کر فرار ہوگئے،پولیس نے حسب روایت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔