بلوچستان کے ضلع خاران سے دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے ضلع خاران سے دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سابق وزیراعظم اور سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے جب تک سیاسی انتشار کو ختم نہیں کریں گے تو ملک آگے نہیں بڑھےگا۔
پریس ریلیز | وقتِ اشاعت :
اجلاس میں متفقہ طور پر عبوری کابینہ تشکیل دی گئی جس میں کوئٹہ وائس کے سید علی شاہ (صدر)، ڈیلی انتخاب نیوز کے بالاچ ساجدی (سینئر نائب صدر)، ڈیلی قدرت نیوز کے ظفراللہ اچکزئی (نائب صدر)، اور ڈیلی آزادی نیوز کے صادق بلوچ (جنرل سیکرٹری) منتخب ہوئے۔ فورم کے قیام کا بنیادی مقصد صوبے میں ڈیجیٹل میڈیا کو درپیش پابندیوں اور حکومتی عدم توجہی جیسے مسائل کے حل کے لیے مشترکہ آواز بلند کرنا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور :پنجاب میں 8 سال بعد لیپ ٹاپ سکیم کا دوبارہ آغازکر دیا گیا۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے لیپ ٹاپ سکیم کے پہلے فیز کا افتتاح کر دیا۔ طلبہ کو پہلی مرتبہ 13thجنریشن کور آئی سیون کے لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا کہ جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کلی بادیزئی مغربی بائی پاس میں بجلی کی مسلسل بندش پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کرتی ہے ہمارے علم میں یہ بات آئی ہے کہ کلی بادیزئی کے معزز شہری گزشتہ دو ہفتوں سے بجلی کی ظالمانہ بندش کا سامنا کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے ان کی زندگی اجیرن بن گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارتی جھوٹ کی قلعی کھول دی اور واضح کیا کہ پاک فوج نے جوابی کارروائی کے تمام اقدامات مکمل کرلیے ہیں اور پاکستان کی سلامتی وخود مختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کے لیے تیار ہیں جبکہ بھارت نے فوجی تصادم کا راستہ چنا تو یہ ان کی چوائس ہے، آگے معاملہ کہاں جاتا ہے وہ ہماری چوائس ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: 27 اپریل بروز اتوار مرحوم ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا تعزیتی اجتماع اور فاتحہ خوانی ان کے بیٹے قمبر مالک بلوچ کی جانب سے الفورڈ، لندن میں منعقد کی گئی۔ مرحوم ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سیول ہسپتال کوئٹہ کے شعبہ انیستھیزیا کے ریٹائرڈ سربراہ تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مینہ مجید نے اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ عالمی سطح پر بھارتی جھوٹے پروپگنڈے کو بے نقاب کیاہے بھارت بلوچستان میں دہشت گردی کررہاہے جس کی مثال ٹرین پر حملہ ہے بلوچستان کی عوام فوج کے ساتھ ہےہماری فوج نے کوئی چوڑیاں نہیں پہنی ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سردار عبدالرحمن کھیتران بلوچستان اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مودی سرکار کی الزام تراشی کاپیلا واقعہ نہیں ہے واقعے کے دس منٹ کے بعد پاکستان کے خلاف ایف آئی آر کاٹی جاتی ہے مودی کی سرکار اسلام مخالف سیاست پر چلتی ہے پاکستان کی سالمیت کے حوالےسے ہم سب ایک پیج پر ہیں پاکستان کی حفاظت کےلئے پہلے پہلی صف میں کھڑا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان اسمبلی اجلاس میں بھارتی جارحیت کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں قرارداد پیش ۔ قرارداد زرین مگسی نے پیش کی اور انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے پاکستان پر لگائے جانے والے الزامات بے بنیاد ہیں بھارتی الزامات کی مذمت کرتاہے اگر بھارت کوئی جارحیت کا کرتاہے تو پاکستان بھرپور جواب دے گا