مائنز اینڈ منرلز بل سب کی مشاورت سے منظور ہوا، کسی نے آنکھوں پر پٹی نہیں باندھی،عبدالرحمن کھیتران و شعیب نوشیروانی

| وقتِ اشاعت :  


 سردار عبدالرحمن کھیتران  بلوچستان اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرلز کا بل سب نے پڑھ کر پاس کیاہے، بلوچستان اسمبلی کے اراکین کو جائل کنہنے والوں نے ہم سب کا استحقاق کو مجروح کیاہے، دنیا آکر یہاں سے معدنیات نکالے ہمارے پاس وسائل نہیں ہیں، ہم۔چاہتے ہیں بلوچستان ترقی کرے ۔



بلوچستان کی معدنیات کسی کی ذاتی ملکیت نہیں،مائنز اینڈ منرلز بل کا پاس ہونا صوبے کے ساتھ زیادتی ہےاسد بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


رکن اسمبلی اسد بلوچ نے بلوچستان اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کی معدنیات کسی کی ذاتی ملکیت نہیں ہے،بلوچستان کی ساری معدنیات وفاق کے حوالے کردی گئیں  مائنز اینڈ منرلز بل کا پاس ہونا صوبے کے ساتھ زیادتی ہے انہوں نے مزید کہا کہ  18ویں ترمیم میں صوبوں کو خود مختیاری دی گئی ہے اور مائنز اینڈ منرلز بل کے ذریعے صوبے کے حقوق سلب کئے گئے ہیں بلوچستان کی اہمیت معدنیات کے سبب ہے ورنہ بنجر ہے



دہشت گرد ریاست کو کیک کی طرح کاٹنا چاہتے ہیں،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ تاریخ سے لاعلمی حال کے مسائل کو سمجھنے اور مستقبل کے راستے متعین کرنے میں رکاوٹ کا باعث ثابت ہوتی ہے بلوچستان کے موجودہ حالات کو سمجھنے کے لیے ماضی اور تاریخی تناظر سے آگاہی ضروری ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ میں پندرہویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بلوچستان کے حوالے سے جو تاثر ملک کے دیگر حصوں میں پایا جاتا ہے



پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال تشویشناک ہیں،صحافتی وسیاسی حلقے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد+نئی دہلی:  پہلگام میں معصوم بھارتی شہریوں کے دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے برصغیر کے ممتاز صحافیوں، دانشوروں اور امن پسند کارکنان نے اس سانحے کی منصفانہ اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے تاکہ ذمہ داران کا تعین ہو سکے اور ایک خطرناک جنگی صورتحال کو ٹالا جا سکے،امن پسند کارکنان کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ بیان درج ذیل ہے،



گوادر، سمارٹ انوائر منٹل سینیٹیشن اینڈ لینڈ فلنگ کیلئے 200ملین روپے مختص

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: چین-پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کے اہم ترین شہر گوادر میں ماحول دوست ترقی کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ گوادر سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کے تحت ”سمارٹ انوائرمنٹل سینیٹیشن اینڈ لینڈ فلنگ” منصوبے کے لیے وفاقی حکومت نے تقریباً 200 ملین روپے مختص کر دیے ہیں۔



بلوچستان کے دہشت گردوں کے ناپاک قدم بھارت تک جارہے ہیں، ضیاء لانگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی نائب صدر و سابق وزیر داخلہ میرضیا اللہ لانگو نے کہاہے کہ جہلم سے دہشت گرد عبدالمجید کی گرفتاری بھارتی دہشت گرد ریاست کے منہ پرزوردارطمانچہ ہے



بلوچ اسٹوڈنٹس الائنس کا جاوید بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاجی مہم کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس الائنس نے بلوچ طلبہ رہنماؤں کی جبری گمشدگی کی شدید مذمت کرتے ہوئے میڈیا کے نمائندوں، عدلیہ اور انسانی حقوق کے اداروں سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔



ڈی جی آئی ایس پی آر کے مؤقف نے قومی وقار کو بلند کیا،بلوچستان کے نوجوان بھارتی دہشت گردی کے خلاف ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں، مینہ مجید

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی جانب سے بھارت کے بے بنیاد الزامات کے خلاف دیے گئے مدلل دوٹوک موقف کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ افواجِ پاکستان نے ہمیشہ دشمن کے پروپیگنڈے کا جرات و بصیرت سے مقابلہ کیا ہے اور اس بار بھی سچائی اور حقیقت کی ترجمانی کی گئی ہے۔