آج کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتال کیا جائیگا، اکیڈمک اسٹاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان و بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان , بیوٹمز , سب کیمپسزو ریسرچ سینٹرز اور دیگر یونیورسٹیوں کو درپیش سخت مالی و انتظامی بحران کے مستقل حل کیلئے سوموار 7 اکتوبر کو نویں روز بھی پریس کلب کوئٹہ کے سامنے اساتذہ کرام جن میں پروفیسر ارسلان شاہ، ڈاکٹر عمران تاج، پروفیسر عزیز بلوچ، ، پروفیسر عبدالواحد، ڈاکٹر حسرت اور پروفیسر تعلیم بادشاہ خٹک نے علامتی بھوک ہڑتال میں حصہ لیا۔



گورنر بلوچستان کی چائینز قونصل جنرل سے ملاقات ، دہشتگردی کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کراچی ائیرپورٹ کے قریب ہونے والے المناک واقعہ میں چائنیز شہریوں کے جان بحق ہونے پر اظہار افسوس و یکجہتی کیلئے سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں واقع چینی قونصل خانے میں گئے



عمرا ن خا ن کیسا تھ بھٹو کی تا ریخ دیرانے کی اجا زت نہیں دیں گے ،محمو داچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


قلعہ سیف اللہ:  پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے 7اکتوبر شہدائے جمہوریت اور 11اکتوبر شہداء وطن کی یاد میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم عمران خان کے ساتھ بھٹو کی تاریخ دہرانے کی اجازت نہیں دیں گے۔



بلو چستا ن کو فیڈ زیشن کی اکا ئی کی بجا ئے کا لو نی تصو ر کیا جا رہا ہے ،نیشنل پا رٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدرسابق سینیٹرمیر کبیر محمد شہی ، نائب صدر برائے بلوچستان وڈیرہ رجب علی رند ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات اسلم بلوچ ، مرکزی خواتین سیکریٹری یاسمین لہڑی ، چہرمین واحد رحیم بلوچ ، عبدالغنی رند اور دیگر رہنمائوں نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پسماندگی بدحالی ناانصافی اور قومی محکومی و احساس محرومی اس حد تک پہنچ گئی ہے



کراچی ائیرپورٹ پر دھماکہ قابل مذمت ہے، نوابزادہ جمال رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے کراچی ائیرپورٹ سگنل دھماکہ کی مذمت ہوئے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ



بلوچستان کے تاجروں کو مواقع فراہم کرینگے،میر مراد بلوچ 

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :تاجربراداری کے مسائل کو حل کیا جائے گا۔ ہمارا وژن درامدات کو ترجیع دی جائے گا اور مختلف اقتدامات اٹھایا جائیں گیں تاکہ کوئٹہ میں درامدات بڑھایا جائیں اور حکومت کے تجارت کو فروغ دینے کے پالیسی کو اپناتے ہوئے، ہم بلوچستان کے تاجروں کو مواقع فراہم کریں گیں۔ اس کے ساتھ کوئٹہ کے نوجوان تاجروں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی تاکہ وہ تجارت کی طرف راغب ہوں، ان خیالات کا اظہار میر مراد بلوچ صدر کوئٹہ چیمبر اف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹریز نے میربہرام بلوچ، میربہرام لہڑی اور داد شاہ مینگل سے ملاقات میں کیں۔