
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان مہاجرین کے متعلق مرکز و تین صوبائی حکومتیں پالیسی واضح کر چکی ہیں لیکن بلوچستان حکومت نے اب تک مہاجرین کے متعلق کوئی واضح پالیسی جاری نہیں کی یہ امر واضح ہوتا جا رہا ہے کہ افغان مہاجرین کی پشت پناہی کی جا رہی ہے