روٹی ، کپڑ ااور مکا ن والے بلوچستان کو لاٹھی وگولی سے چلاناچا ہتے ہیں ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ ملازمین کو دیوار سے لگانے کی کوئی کوشش کامیاب ہونے نہیں دیں گے طفیل تسلیوں سے کام لینے کی بجائے ملازمین کے مطالبات کو تسلیم کیا جائے پیپلز پارٹی حکومت روٹی ، کپڑا اور مکان کی دعویدار بننے کے بعد اب لاٹھی ،



بلوچستان رواں سال 2025 بم دھما کو ں فا ئرنگ اور حملو ں میں 620 افراد شہید 1115 زخمی ہو ئے رپو رٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ؛’  بلوچستان میں امسال یکم جنوری سے 12 دسمبر 2025ء تک تخریب کاری، بم اور آئی ای ڈی ، بارودی سرنگوں کے دھماکوں ، راکٹ بھاری، ٹرینوں اور ریلوے ٹریک پر حملوں، ٹارگٹ کلنگ ، پولیو ٹیم پر حملوں سمیت دیگر دہشت گردانہ 1262واقعات کے دوران 620شہید اور 1115 زخمی ہوئے۔



کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پربرفباری حسب روایت گیس اور بجلی غائب

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ؛ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اورپہاڑی علاقوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے ،



پاکستانی خلا بازوں کاچاند پر چہل قدمی کا اعلان ،تیاریاں مکمل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:پاکستانی خلا بازوں نے چاند پر چہل قدمی کی تیاری کرلی۔پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر کمیشن کے مطابق 2026ء میں پاکستان کا پہلا خلاباز چین کے خلائی سٹیشن پر بھیجا جائے گا۔اس حوالے سے ڈائریکٹر سپارکو شفقت علی نے کہا ہے کہ خلائی تحقیق میں تاریخی پیش رفت کے طور پر پاکستان 2026 میں چاند پر پہنچنے کا ہدف رکھتا ہے۔



جدید ٹیکنالوجی کے دور میں بھی بلوچستان بورڈ طلبہ سے بھاری فیسیں وصول کر کے انہیں خوار و زلیل کر رہا ہے، جو انتظامیہ کی نااہلی ہے ،بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شال زون کے ترجمان نے اپنے بیان میں بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ کی کارکردگی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیجیٹل اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے اس جدید دور میں بھی بورڈ انتظامیہ اسناد کی ویری فکیشن اور اسناد کے اجرا کے نام پر طلبہ و طالبات سے 800 روپے سے لے کر 1600 روپے تک بھاری رقوم وصول کر رہی ہے، جو سراسر ناانصافی اور استحصالی رویہ ہے۔