بلوچستان کے معدنی وسائل کےحوالے سے بلوچ قوم و قومی رہنماؤں کو اعتماد لیا جائے،سینٹر جان بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور۔ نیشنل پارٹی کے رہنما، سینیٹر جان محمد بلیدی نے لاہور میں لیڈر میڈیا گروپ کے زیر اہتمام لاہور پریس کلب میں “بلوچستان کے مسائل اور حل کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کیا سیمینار سے مجیب الرحمان شامی، امتیازعالم سمیت دیگر رفقا نے بھی خطاب کیا۔ نیشنل پارٹی کے قومی رہنما سینٹر جان… Read more »



ڈیرہ مرادجمالی میں مسلح شخص نے این جی اوز کے دفتر میں گھس کرعملے کو یرغمال بنالیا

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : ڈیرہ مراد جمالی میں انٹر نیشنل این جی او کے آفس میں ایک مسلح شخص نے پورے عملے کو کئی گھنٹوں تک یرغمال بنے رکھا مسلح شخص سے فائرنگ سے پلمبر شہید پولیس اے ٹی ایف اور دیگرفورسز نے سرچ آپریشن کرکیمسلح شخص گرفتارکرکے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا۔



ٓافغان شہریوں کی جبری بید خلی مسترد کر تے ہیں ،پشتون سیاسی جماعتیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ملتپال سیاسی جمہوری پارٹیوں کے رہنماں کا اجلاس کوئٹہ کے ارباب ہاس میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کے زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات محمد عیسی روشان، صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے، صوبائی آفس سیکریٹری ندا سنگر، نیشنل ڈیموکریٹک مومنٹ کے صوبائی صدر احمدجان خان، رحمت اللہ اور وکیل خان، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری رشید خان ناصر، ثنا اللہ کاکڑ، امیر حمزہ خان، زین اللہ درانی، پشتون تحفظ مومنٹ کے صوبائی کوارڈینیٹر نور باچا، ملک عبدالمجید کاکڑ، زبیر شاہ آغا، ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات سابق ایم پی اے قادر نائل، داد چنگیزی، ڈاکٹر سخی، مرکزی انجمن تاجران کے حاجی سعد اللہ اچکزئی، حاجی ظفر خان کاکڑ، عنایت اللہ درانی نے شرکت کیں۔



کوئٹہ، جوائنٹ روڈ پر خاتون کو کچلنے والا ملزم گرفتار، سی سی ٹی وی کی مدد سے شناخت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ پولیس نے 6روز قبل جوائنٹ روڈ پر خاتون کو کچل کر ہلاک کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق سول لائن پولیس نے سی سی ٹی وی کیمرے کی مدد سے ملزم کوپکڑااور گاڑی کے 16 خریدار سامنے آئے 16 خریدار میں سے ملزم کو نکالا گیا