آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی کیلئے 6 جماعتی اتحاد کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے ، اپوزیشن اتحاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ آئین کی بحالی، پارلیمنٹ کو با اختیار بنانے اور عوام کو ووٹ کا اختیار دینے کے لئے 6 جماعتوں پر مشتمل 6 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جو سیاسی عمل کو شروع کرنے کے لئے ملکی اور صوبائی سطح پر تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں ، تنظیموں سے رابطے کرکے صورتحال کا جائزہ لیکر سفارشات مرتب کرے گی



چینی وفد پاکستان آگیا، 4 ارب یوآن سرمایہ کاری کرے گا

| وقتِ اشاعت :  


چین کے سرمایہ کاروں کا بڑا وفد چینی صوبہ خانان کے چیئرمین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عانگ جن عا کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا ہے، وفد میں چین چیمبر آف کامرس پاکستان کمیونٹی کے چیئرمین شیخ فرمان بھی شامل ہیں۔



پاکستان کو میزائل پروگرام کیلئے آلات فراہمی کا الزام، امریکا نے 4 غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی لگادی

| وقتِ اشاعت :  


امریکا نے پاکستان کو آلات فراہم کرنے والی چار غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی لگادی۔ امریکا کی جانب سے جن کمپنیوں پر پابندیاں لگائی گئی ہیں ان میں چین کی تین اور بیلاروس کی ایک کمپنی شامل ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ کمپنیاں پاکستان کے بیلسٹک میزائل… Read more »



اسرائیلی حملے کی اطلاعات، امریکا کا میزائل فوجی اڈے پر لگنے کا دعویٰ، ایرانی کمانڈر کا بیان سامنے آگیا

| وقتِ اشاعت :  


امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فائر کیے گئے میزائل ایران کے شہر اصفہان کے فوجی اڈے پر لگے جبکہ ایران نے اصفہان میں اسرائیل کے میزائل حملے کی سختی سے تردید کی ہے۔