افغانستان کے اندر داعش خراسان اور ٹی ٹی پی کے 7 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا: پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود عناصر کی جانب سے کی جانے والی کارروائیوں کے جواب میں پاکستان نے افغانستان کے مختلف مقامات پر سات ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔



ایران نے یورپی یونین کی بحری و فضائی افواج کو دہشت گرد قرار دے دیا

| وقتِ اشاعت :  


ایران نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین کی جانب سے پاسدارانِ انقلاب کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کے فیصلے کے ردِعمل میں وہ جوابی اقدام کرتے ہوئے یورپی یونین کے رکن ممالک کی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد تنظیم قرار دیتا ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کی جانب سے… Read more »



افغانستان کے پکتیکا اور ننگرہار میں فضائی حملے، افغان میڈیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: افغان میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے ضلع برمل میں ایک عسکریت پسندوں کے ٹھکانے کو دھماکے کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق جیٹ طیاروں نے برمل ضلع میں فضائی حملہ کیا، جس کے نتیجے میں عسکریت پسندوں کا انفراسٹرکچر تباہ… Read more »



سفارتکاری اور جنگ دونوں کیلیے ہی تیار ہیں، امریکہ نے حملہ کیا تو صورتحال مزید پیچیدہ ہو جائےگی: ایرانی وزیر خارجہ کا امریکی میڈیا کو انٹرویو

| وقتِ اشاعت :  


 تہران: ایران کے وزیر خارجہ  عباس عراقچی نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ سفارتکاری اور جنگ دونوں کیلیے ہی تیار ہیں، امریکہ نے حملہ کیا تو  صورتحال مزید پیچیدہ ہو جائےگی۔ احترام کی زبان میں بات کی جائے گی تو احترام سےبات کریں گے ۔



اسرائیل نے رمضان کے پہلے جمعے فلسطینیوں کا مسجد اقصٰی میں داخلہ محدود کردیا، صرف بچوں اور بوڑھوں کو داخلے کی اجازت

| وقتِ اشاعت :  


مقبوضہ بیت المقدس میں ماہ رمضان کے پہلے جمعے کے موقع پر اسرائیل نے فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ کے احاطے تک رسائی سختی سے محدود کر دی۔ 



آزاد اور خود مختار ریاست فلسطینیوں کا حق اور پائیدار امن کیلئے ناگزیر ہے، وزیراعظم شہباز شریف

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ غزہ میں پائیدار امن ہمارا مشن ہے، آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام پائیدار  امن کے لیے ناگزیر ہے اور فلسطینیوں کا حق ہے۔