چین پر انحصار کم کرنے کیلئے جرمنی کی بھارتی منڈی پر نظریں مرکوز

| وقتِ اشاعت :  


جرمن چانسلر اولف شولز رواں ہفتے بھارت کا دورہ کرتے ہوئے اعلیٰ سطح کے وفد کی قیادت کریں گے جہاں چین کی اشیا پر انحصار کم کرنے کے لیے بھارت کی وسیع مارکیٹ تک زیادہ سے زیادہ رسائی ان کے اس دورے کا ہدف ہے۔



یو نیو ر سٹی آف مکران پنجگور میں انتظا میہ کی ہٹ دھر می سے تعلیمی نظام تبا ہ ہو چکا تحر یک چلا ئینگے، بساک

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: یونیورسٹی آف مکران پنجگور انتظامیہ کی نااہلی و ہٹ دھرمی کے باعث تباہی کے دہانے پہنچ چکی ہے، جامعہ کی وائس چانسلر ڈاکٹر مالک ترین کی پالیسیوں سے یونیورسٹی زوال کی طرف گامزن ہے، مالک ترین کے رویے اور ہٹ دھرمیون کی وجہ سے پورے یونیورسٹی کا تعلیمی نظام درہم برہم ہے،