امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے غیر قانونی اور جارحیت ہیں،شمالی کوریا کی ایران کے نئے سپریم لیڈر کی حمایت

| وقتِ اشاعت :  


شمالی کوریا نے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے ان کارروائیوں کو عالمی امن اور سلامتی کو تباہ کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔ شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ شمالی کوریا کو امریکا اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے ایران… Read more »



نئے ایرانی سپریم لیڈر کے زخمی ہونے کی تردید، مجتبیٰ خامنہ ای بالکل محفوظ ہیں،یوسف پزشکیان

| وقتِ اشاعت :  


ایرانی صدر کے بیٹے اور حکومتی مشیر یوسف پزشکیان نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ انہیں مجتبیٰ خامنہ ای کے زخمی ہونے کی خبر سننے کو ملی تھی، جس کے بعد انہوں نے اس بارے میں معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی۔ یوسف پزشکیان نے کہا کہ نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زخمی نہیں ہوئے، بالکل محفوظ ہیں



متحدہ عرب امارات میں تیل کی ریفائنری پر ڈرون حملے سمیت ملک پر ہونے والے میزائل حملے ناکام بنا دیے گئے: حکام

| وقتِ اشاعت :  


منگل کو ایران کی جانب سے سب سے بڑا حملہ ابو ظہبی کے رواِیس انڈسٹریل کمپلیکس پر ڈرون حملہ تھا، جو مشرقِ وسطیٰ کی سب سے بڑی ریفائنری ہے۔



آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت صرف اُن ممالک کو ہوگی جو امریکی و اسرائیلی سفیروں کو ملک بدر کریں، ایرانی پاسداران انقلاب

| وقتِ اشاعت :  


ایران کی سرکاری خبر رساں ادارے کی جانب سے ایکس پر جاری ایک بیان میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری بیان کو شئیر کیا گیا ہے جس میں ’ایرانِ پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ کوئی بھی عرب یا یورپی ملک جو اپنے ملک سے اسرائیل اور امریکہ کے سفیروں کو نکال دے گا، انھیں کل سے آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے مکمل اختیار اور آزادی حاصل ہوگی۔



ایران نے تیل کی ترسیل روکنے کی کوشش کی تو 20 گنا سخت جواب دینگے: ٹرمپ

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے اہم سمندری گزرگاہ آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل روکنے کی کوشش کی تو امریکا اس کے خلاف انتہائی سخت فوجی کارروائی کرے گا۔



امرکا سے کوئی مذاکرات نہیں، جنگ کے خاتمے کا فیصلہ ہم کریں گے، ایرانی پاسدارانِ انقلاب

| وقتِ اشاعت :  


ایران کی سرکاری خبر رساں ادارے کی جانب سے ایکس پر جاری ایک بیان میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری بیان کو شئیر کیا گیا ہے جس میں ’ایرانِ پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ کوئی بھی عرب یا یورپی ملک جو اپنے ملک سے اسرائیل اور امریکہ کے سفیروں کو نکال دے گا، انھیں کل سے آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے مکمل اختیار اور آزادی حاصل ہوگی۔



’ایران جنگ جلد ختم ہوسکتی ہے‘، ٹرمپ کا روسی صدر سے رابطے کے بعد بیان

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلد ختم ہوسکتی ہے۔ انہوں نے یہ بات روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔