کوئٹہ؛ جمعیت علماء اسلام کے پاکستان کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی اراکین کو تھریٹ الرٹ جاری کرکے بلوچستان حکومت نے امن وامان کے قیام میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ؛ جمعیت علماء اسلام کے پاکستان کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی اراکین کو تھریٹ الرٹ جاری کرکے بلوچستان حکومت نے امن وامان کے قیام میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پوتن نے اس بات پر زور دیا کہ ایران اس وقت مسلح جارحیت کا سامنا کر رہا ہے اور اس منصب پر آپ کے اقدامات میں غیر معمولی حوصلے اور لگن کی ضرورت ہوگی۔ انھوں نے اعتماد ظاہر کیا کہ مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کے مشن کو عزت کے ساتھ جاری رکھیں گے اور ایرانی عوام کو اس کڑے امتحان میں متحد کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران میں جاری جنگ کے 10ویں دن امریکی اور اسرائیلی حملے تاحال جاری ہیں۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر نامزد کر دیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے یورینیم کے ذخیرے کو قبضے میں لینے کے لیے خصوصی زمینی آپریشن پر غور کر رہے ہیں، کیونکہ انہیں خدشہ ہے کہ یہ ذخیرہ کسی اور مقام پر منتقل کیا جا سکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب میں ایک رہائشی علاقے میں میزائل گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہے کہ نئے ایرانی سپریم لیڈر کو امریکا کی رضامندی کی ضرورت ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایرانی پاسدارن انقلاب کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 امریکی میزائل شکن دفاعی نظام تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
متحدہ عرب امارات نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ‘ایران کی ظالمانہ جارحیت اور بلاجواز کارروائی کے خلاف اپنے دفاع میں اقدامات کر رہا ہے۔‘
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران کے دارالحکومت تہران میں گزشتہ رات آئل ڈپو پر حملے کے بعد صبح سے شہر میں دھوئیں کے کالے بادل چھائے رہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جنوبی لبنان میں لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔