ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہونا امریکا کی پہلی ترجیح ہے: نائب امریکی صدر

| وقتِ اشاعت :  


انہوں نے کہا کہ امریکا کی پہلی ترجیح یہ ہےکہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہوں، اس لحاظ سےبات چیت اچھی رہی تاہم ایران صدر ٹرمپ کی معین کردہ بعض ریڈ لائنز پر بات چیت کیلئے تاحال تیار نہیں ہے۔



جنیوا: امریکہ اور ایران جوہری مذاکرات، تہران نے آبنائے ہرمز جزوی طور پر بند کردیا

| وقتِ اشاعت :  


جنیوا: ایران کے سپریم لیڈر نے منگل کو خبردار کیا کہ امریکہ کی حکومت کو ختم کرنے کی کوششیں ناکام ہوں گی، جبکہ واشنگٹن اور تہران جنیوا میں اپنے طویل عرصے سے جاری جوہری تنازع پر بالواسطہ مذاکرات شروع کر رہے ہیں، اس دوران مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی تعیناتی جاری ہے۔



فرانس اور جرمنی کے درمیان مشترکہ یورپی جوہری دفاعی نظام پر بات چیت ابتدائی مرحلے میں ہے، اور اس کا مقصد امریکہ کے کردار کو کمزور کرنا نہیں،جرمنی

| وقتِ اشاعت :  


جرمن حکومت کے ترجمان نے پیر کے روز ایک معمول کی پریس بریفنگ میں بتایا کہ ان مذاکرات کا مقصد یہ جانچنا ہے کہ جوہری دفاع کے حوالے سے یورپی ممالک کے درمیان تعاون کو کس طرح مزید مضبوط بنایا جا سکتا ہے۔



بھارت نے ایران کے مزید 3 جہاز قبضے میں لے لیے

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی :ھارت نے ایران سے منسلک مزید تین آئل ٹینکرز ضبط کرنے کے بعد غیر قانونی تجارتی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے اپنے سمندری علاقے میں نگرانی میں اضافہ کردیا ۔بھارتی نشریاتی اداررے این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارت کا یہ مقصد ہے کہ اس کے پانیوں کو تیل کی مال برداری چھپانے کے لیے شپ ٹو شپ منتقلی کے لیے استعمال نہ کیا جائے۔



بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان اور ان کی کابینہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

| وقتِ اشاعت :  


بنگلہ دیش کے نو منتخب وزیر اعظم کی طارق رحمان اور ان کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے، صدر بنگلہ دیش نے وزیر اعظم اور ان کی کابینہ سے حلف لیا۔ تقریب میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر احسن اقبال نے کی۔



ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے آبنائے ہرمز میں مشقوں کا آغاز کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے آبنائے ہرمز میں ‘سمارٹ کنٹرول آف دی سٹریٹ آف ہرمز’ کے عنوان سے مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے مطابق اس مشق کا مقصد بحری یونٹس کی عملی تیاری کا جائزہ لینا اور ممکنہ فوجی خطرات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت کو پرکھنا ہے۔