• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

یوکرین کے60 طیارے تباہ کردئیے، روس کا دعویٰ

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   March 3rd, 2022


 ماسکو: روس کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری اعداد وشمار میں یوکرین کے 60 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔



یوکرینی صدر کا جنگ میں اب تک 9 ہزار روسی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 3rd, 2022


کیف:  یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی حملے کے بعد سے اب تک 9000 روسی فوجیوں کے ہلاک ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔



پیرس کے میوزیم سے پیوٹن کا مومی مجمسہ ہٹا دیا گیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 3rd, 2022


یوکرین پر روسی حملے کے باعث پیرس کے گریون میوزیم سے روسی صدر پیوٹن کا مجسمہ ہٹا دیا گیا۔



رومانیہ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 7 فوجی ہلاک

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 3rd, 2022


مشرقی رومانیہ میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 7 فوجی ہلاک ہوگئے۔



یوکرین سے اب تک 10 لاکھ افراد نقل مکانی کر چکے: اقوام متحدہ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 3rd, 2022


اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے حملے کے بعد یوکرین سے اب تک 10 لاکھ افراد نقل مکانی کر چکے ہیں۔



اقوام متحدہ میں یوکرین پر روسی حملے کے خلاف قرارداد منظور

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 3rd, 2022


 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے  یوکرین پر روس کے حملے کے خلاف قرارداد منظور کر لی۔ پاکستان نے قرارداد پر غیر جانبدار رہتے  ہوئے یوکرین کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔



روس پر پابندیوں میں شامل نہیں ہوں گے، چین

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 2nd, 2022


چین نے مغربی ممالک کی جانب سے روس پر عائد پابندیوں میں شامل نہ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ چین پر اس کے اثرات محدود ہوں گے۔



روس کا یوکرین کے ساحلی شہر خیرسون پر قبضے کا دعوٰی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 2nd, 2022


یوکرین پر حملے کے ساتویں روز بھی روس کی کارروائیاں جاری ہیں، روس نے جنوبی ساحلی شہر خیرسون پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے، جس کی خیرسون کے میئر نے تردید کی ہے۔



روس یوکرین جنگ، گوگل نے بھی روس پر پابندی عائد کر دی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 2nd, 2022


روس یوکرین جنگ کے بعد روس کو کئی پابندیوں کا سامنا ہے، اور اب گوگل نے یورپ بھر میں پلے ایپ اسٹور  سے روسی میڈیا آر ٹی اور اسپانتک سے منسلک ایپس کو بلاک کر دیا ہے۔



یوکرینی صدر کا 6 ہزار روسی فوجی مارے جانے کا دعویٰ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 2nd, 2022


کیف: یوکرین کے صدر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ 6 روزہ جنگ میں 6 ہزار روسی مارے گئے۔



  • «
  • پچھلا
  • 138
  • 139
  • 140
  • 141
  • 142
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • بی ایل اے بچوں کی ذہن سازی کر کے بلوچوں کو لاحاصل جنگ کی طرف دھکیل رہی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
  • امریکا اور اسرائیل کو ایسا سبق سکھائیں گے جو وہ ہمیشہ یاد رکھیں گے: ایران
  • بلوچستان اسمبلی :فشری ہائیبر گرانٹ روکنے سے 300 سے زائد افراد بے روزگار ہو سکتے ہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ
  • بلوچستان اسمبلی: علی مدد جتک نے بی پی ایس سی ترمیمی بل 2026 پیش کردیا، بل قائمہ کمیٹی کے سپرد، میرٹ یقینی بنایا جائے گا، سرفراز بگٹی
  • بلوچستان اسمبلی، ضیاء لانگو نے رکنیت کا حلف اٹھا لیا، اپوزیشن کا احتجاجاً واک آؤٹ
  • امریکا نے عارضی طور پر روسی تیل پر عائد پابندیاں اٹھا لیں، سپلائی میں بڑی تبدیلی
  • پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان
  • ایران ہتھیارڈالنےکے قریب ہے: ٹرمپ کی جی سیون رہنماؤں سے گفتگو

Recent Posts


  • بی ایل اے بچوں کی ذہن سازی کر کے بلوچوں کو لاحاصل جنگ کی طرف دھکیل رہی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
  • امریکا اور اسرائیل کو ایسا سبق سکھائیں گے جو وہ ہمیشہ یاد رکھیں گے: ایران
  • بلوچستان اسمبلی :فشری ہائیبر گرانٹ روکنے سے 300 سے زائد افراد بے روزگار ہو سکتے ہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ
  • بلوچستان اسمبلی: علی مدد جتک نے بی پی ایس سی ترمیمی بل 2026 پیش کردیا، بل قائمہ کمیٹی کے سپرد، میرٹ یقینی بنایا جائے گا، سرفراز بگٹی
  • بلوچستان اسمبلی، ضیاء لانگو نے رکنیت کا حلف اٹھا لیا، اپوزیشن کا احتجاجاً واک آؤٹ

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔