آب و ہوا میں تبدیلی؛ ایک تہائی اموات کی وجہ شدید گرمی قرار

| وقتِ اشاعت :  


 لندن: عالمی حدت یا گلوبل وارمنگ اب ایک زبان زدِ عام استعارہ بن چکا ہے۔ جدید تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ تین دہائیوں میں بڑھتی ہوئی گرمی سے جتنے بھی لوگ فوت ہوئے ہیں ان میں سے 37 فیصد اموات کی وجہ وہ موسمیاتی تبدیلیاں ہیں جو انسانی سرگرمیوں سے اب پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہیں۔



ایران کے لڑاکا طیارے کی انخلا سیٹس کھلنے سے 2 پائلٹ جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


تہران: ایرانی فوج کے لڑاکے طیارے کی ہنگامی انخلا سیٹس کھلنے سے 2 پائلٹ جاں بحق ہو گئے۔ ایران کے دارالحکومت تہران کے قریب دزفول فضائی اڈے پر ایف 5 لڑاکا طیارے  کے پرواز بھرنے سے تھوڑی دیر پہلے انخلا سیٹس کھل گئیں۔



افغان صوبے بغلان میں پولیس ہیڈکوارٹر کے باہر کار بم دھماکے میں 4 اہلکار ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


بغلان: افغانستان میں پولیس ہیڈکوارٹرز کے باہر کار بم دھماکے کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے بغلان میں طالبان کے پولیس ہیڈکوارٹر کے باہر کار بم دھماکے کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد حملہ آور پولیس ہیڈکوارٹر میں گھس گئے تاہم سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران علاقے کو کلئیر قرار دیدیا۔



خربوزوں کی جوڑی 38 لاکھ روپے میں نیلام

| وقتِ اشاعت :  


ٹوکیو: جاپان میں خربوزوں کی جوڑی 38 لاکھ روپے میں نیلام ہوئی۔جاپان میں ہر سال تیار ہونے والی نئی فصل کے پہلے پھلوں کی نیلامی کی جاتی ہے جو عام طور پر بہت مہنگے فروخت ہوتے ہیں۔