سعودی عرب میں میدان عرفات گزشتہ روز دنیا کا گرم ترین مقام بن گیا ۔ جہاں گزشتہ روز درجہ حرارت 43 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔سعودی عرب کے ماہر موسمیات ڈاکٹر عبداللہ المسند نے ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ گزشتہ روز مکہ معظمہ میں گرم ترین دن گزرا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب میں میدان عرفات گزشتہ روز دنیا کا گرم ترین مقام بن گیا ۔ جہاں گزشتہ روز درجہ حرارت 43 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔سعودی عرب کے ماہر موسمیات ڈاکٹر عبداللہ المسند نے ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ گزشتہ روز مکہ معظمہ میں گرم ترین دن گزرا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تائی پے: تائیوان میں 13 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تائیوان میں 13 منزلہ رہائشی عمارت میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی اور پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا، واقعہ کے بعد آگ بجھانے اور عمارت میں پھنسے افراد کو باہر نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا جس کے نتیجے میں 55 افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا جب کہ 14 افراد کی لاشیں عمارت سے نکالی گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اوسلو: ناروے میں ایک شخص نے تیر کمان سے حملہ کرکے 5 افراد کو ہلاک اور 2 دیگر کو زخمی کردیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ناروے کے قصبے کانگس برگ میں ایک تیر کمان بردار شخص نے ایک سپر مارکیٹ کے قریب لوگوں پر تیر برسانے شروع کردیئے جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی ہلاک جب کہ دو زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں ایک پولیس افسر بھی شامل ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صنعا: اسرائیلی فضائیہ کی شام میں بمباری سے 4 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شام کے شہر پالمیرا میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 4 فوجی اہلکار زخمی اور متعدد زخمی ہوگئے، اسرائیلی طیاروں نے علاقے میں مواصلاتی ٹاورز کو بھی نشانہ بنایا اور تباہ کردیا۔ شام میں موجود برطانوی این جی او کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے حملے میں ایران کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا جب کہ حملے میں ایرانی ملیشیا کے اہلکار بھی مارے گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جاپان کے وزیراعظم کی جانب سے آج پارلیمنٹ کی تحلیل اور نئے انتخابات کا اعلان متوقع ہے۔وزیراعظم فُومیو کیشیدا نے 4 اکتوبر کو اعلان کر دیا تھا کہ 31 اکتوبر کو الیکشن کرائے جائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اور آن لائن کاروبار کی معروف ویب سائٹ ایمازون کے ملازمین نے اسرائیل کے ساتھ کیا گیا معاہدہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان طالبان نے ملک میں وومن کرکٹ سمیت خواتین کے کھیلوں پر باضابطہ پابندی لگانے کی تردید کردی۔الجزیرہ کے مطابق اگست میں افغانستان میں طالبان کی حکومت آنے کے بعد سے کھیلوں کا مستقبل غیریقینی صورتحال کا شکار ہے۔ سیکڑوں کھلاڑی خصوصا خواتین کھلاڑی یا تو بیرون ملک چلے گئے ہیں یا پھر اسپورٹس سے دور رہ کر خاموشی کی زندگی بسر کررہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا میں ٹینیسی کے ایک پوسٹ آفس میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔خبر ایجنسی کے مطابق حملہ آور نے خود کو بھی گولی ماری جس کے بعد وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد / کابل: امریکی حکام اپنے شہریوں سے متعلق درست معلومات سے بھی لا علم نکلے۔ امریکی حکام کی غفلت سامنے آئی ہے کہ وہ افغانستان میں اپنے شہریوں سے متعلق درست معلومات سے بھی لا علم نکلے، اور غیرمعمولی رقم کے عوض پی آئی اے کا طیارہ بک کرالیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برسلز: یورپی یونین نے افغانستان کے لیے ایک ارب یورو کے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔یورپی یونین نے ایک بیان میں کہا کہ افغانستان کی انسانی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پہلے سے اعلان کردہ 25 کروڑ یوروز کی رقم میں مزید 30 کروڑ یوروز کا اضافہ کیا جائے گا جبکہ باقی رقم افغانستان کے ان پڑوسی ممالک کو دی جائے گی جہاں لوگ طالبان حکومت سے فرار کے بعد بطور مہاجرین جا رہے ہیں۔