امریکا میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید کا کہنا ہے کہ شاید امریکا سے تعلقات اب ویسے نہ ہو سکیں جیسے کسی زمانے میں تھے۔نیویارک میں اسد مجید نے کہا کہ چین سے ہمارے دیرینہ، گہرے اور مضبوط تعلقات ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید کا کہنا ہے کہ شاید امریکا سے تعلقات اب ویسے نہ ہو سکیں جیسے کسی زمانے میں تھے۔نیویارک میں اسد مجید نے کہا کہ چین سے ہمارے دیرینہ، گہرے اور مضبوط تعلقات ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دوحہ: امارت اسلامیہ افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر اللہ متقی نے کہا ہے کہ ہم دنیا کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہش مند ہیں تاہم لڑکیوں کے اسکول کھولنے کے لیے حکومت کو کچھ وقت دیا جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن نے امریکی سرزمین پر ایٹمی حملے کے لیے تیار کیے گئے طاقتور میزائلوں کا جائزہ لیا اور امریکا کے مقابلے میں ایک ناقابل تسخیر فوج کے قیام کے عزم کا اظہار کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن نے ہتھیاروں کے نظام کی ایک نادر نمائش کا معائنہ کیا جس میں امریکا پر ایٹمی حملے کے لیے تیار کردہ میزائل بھی رکھے گئے تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ طالبان کے افغان خواتین، لڑکیوں سے کیے وعدے توڑتے دیکھ کر تشویش ہے، طالبان سے پُر زور اپیل ہے کہ خواتین اور لڑکیوں سے کیے وعدے پورے کریں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء کی چوتھی لہر سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 23 کروڑ 90 لاکھ 51 ہزار 169 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 48 لاکھ 73 ہزار 249 ہو گئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ/اسلام آباد: اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے ہرنائی کے زلزلہ متاثرین کے لئے 500ایمرجنسی ٹینٹ اور دیگر ریلیف کا سامان فراہم کردیا ،تفصیلات کے مطابق پیر کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی جانب سے پی ڈی ایم کو 500ٹینٹ اور ہزاروں کی تعداد میں دیگر ریلیف کا سامان مہیا کردیا گیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عراقی فورسز نے داعش کے سابق سربراہ ابوبکر بغدادی کے نائب سمیع جاسم کو گرفتار کرلیا ہے۔عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی نے ٹوئٹر پر سمیع جاسم کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے، ان کا کہنا تھا کہ جب ہمارے سیکورٹی فورسز کے ہیروز انتخابات کو محفوظ بنانے پر توجہ دے رہے تھے تو دوسری طرف ان کے انٹیلی جنس سروسز کے ساتھی سمیع جاسم کو پکڑنے کے لیے ایک پیچیدہ بیرونی آپریشن کر رہے تھے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا اور برطانیہ نے کابل میں رہنے والے اپنے شہریوں کو تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا اور برطانیہ کی جانب سے اپنے شہریوں کو کابل کے ہوٹلوں میں قیام سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ داعش سے چھٹکارا پانے کے لیے طالبان واحد اور بہترین آپشن ہیں، دنیا کو افغانستان کے ساتھ ہر صورت بات کرنی چاہیئے۔غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ امریکا قائدانہ کردار ادا کرے،کابل میں کرپٹ حکومت کی وجہ سے ہی طالبان کو شہرت ملی،اشرف غنی کی حکومت اور ان کی سیکورٹی فورسز اب کہاں ہیں؟
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا میں جوہری انجینیئر اور اس کی اہلیہ کو جوہری آبدوزوں سے متعلق خفیہ معلومات دوسرے ملک کو فروخت کرنے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا ہے۔امریکی ایف بی آئی حکام کے مطابق انہوں نے ایف بی آئی ایجنٹ کو غیر ملکی نمائندہ بنا کر جوڑے کے پاس بھیجا، جو اسے انتہائی حساس معلومات دینے کے لیے تیار ہو گئے۔