
اسرائیلی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل ایلون یوشپز نے طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا’چیمپئن‘ پاکستان عملی طور پر خود ایک شیشے کے محل میں رہتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسرائیلی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل ایلون یوشپز نے طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا’چیمپئن‘ پاکستان عملی طور پر خود ایک شیشے کے محل میں رہتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جینوا: اقوام متحدہ نے غزہ جنگ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے اسرائیل کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شام کے صدارتی الیکشن کےسرکاری نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بشار الاسد چوتھی بار اگلے سات سال کیلئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کا کہنا ہے کہ فلسطین کے اہم معاملے پر بے عملی اقوامِ متحدہ اور سیکورٹی کونسل کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
غزہ / مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی کے بعد حالیہ تنازع کی وجہ شیخ جراح کے علاقے میں اب بھی حالات کشیدہ ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سوئٹزر لینڈ نے یورپی یونین سے تعاون کا معاہدہ ختم کر دیا ۔یورپی یونین کے ذرائع کے مطابق ای یو اور سوئٹزرلینڈ میں ویزا فری سہولت کے خاتمے کا امکان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سانتا کلارا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ سانتا کلارا کے یارڈ میں ریلوے ملازم نے ساتھی کارکنوں پر فائرنگ کر دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈبلن: آئرلینڈ کی پارلیمنٹ نے تسلیم کیا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینیوں کی زمینوں پر زبردستی قبضہ کرکے خود کو جبری طوری پر الحاق کیا ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغان طالبان کا کہنا ہے کہ ذرائع ابلاغ سے معلوم ہوا ہے کہ امریکا کارروائیوں کیلئے ہمارے پڑوس میں موجود رہنا چاہتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کینبرا: آسٹریلیا نے افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے مد نظر کابل میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابل میں آسٹریلوی سفات خانہ آئندہ 3 روز کے اندر بند کردیا جائے گا۔ 28 مئی سے افغانستان میں آسٹریلیا کا سفارت خانہ اپنا کام کاج بند کر دے گا۔ یہ بات آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے پریس کانفرنس کے دوران کہی ہے۔