• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

بے قابو چینی راکٹ مالدیپ کے قریب بحر ہند میں گر گیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 9th, 2021


بیجنگ: بے قابو چینی راکٹ مالدیپ کے قریب بحر ہند میں گر گیا۔چینی میڈیا کے مطابق چین کا 21 ٹن وزنی راکٹ کا ملبہ بحرہند میں مالدیپ کے قریب گر گیا ہے۔ راکٹ کا کافی ملبہ فضا میں ہی جل گیا تھا۔



مزیدپاکستانی افرادی قوت کوسعودی عرب میں خوش آمدیدکہیں گے،وزیرخارجہ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 9th, 2021


سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ہم مزیدپاکستانی افرادی قوت کوسعودی عرب میں خوش آمدید کہیں گے۔



اسلام آباد میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان کے نام سے عالیشان مسجد بنانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 8th, 2021


وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے نام سے منسوب عالیشان مسجد بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔



کورونا، ملائیشیا نے پاکستان پر سفری پابندی لگا دی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 8th, 2021


 لاہور / کوالالمپور: کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر ملائشیا نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کر دی۔



وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان 5 معاہدوں پر دستخط

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 8th, 2021


پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 5 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے ہیں۔



مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پولیس کا دھاوا، 170 فلسطینی زخمی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 8th, 2021


غزہ: مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پولیس کے حملے میں 170 فلسطینی شہری زخمی ہو گئے۔



ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات ہو رہے ہیں، سعودی عہدیدار

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 7th, 2021


سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے ایران کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کسی قسم کے نتیجے کی بات کرنا قبل از وقت ہوگا۔



بھارت میں کورونا سے ریکارڈ 3 ہزار 915 اموات

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 7th, 2021


نئی دہلی: بھارت میں ایک دن میں کورونا کے باعث مزید 4 ہزار کے قریب اموات ریکارڈ کی گئیں جب کہ 4 لاکھ سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔



افغانستان سے انخلا: امریکہ نے فوجیوں کی حفاظت کیلئے جنگی طیارے تعینات کردیے

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 7th, 2021


امریکی اور نیٹو افواج کے سپاہیوں کے افغانستان سے انخلا کے دوران فضائی مدد فراہم کرنے اور  حفاظت کے  امریکہ نے جنگی طیارے تعینات کردیے ہیں۔



آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، حرمین شریفین کے دفاع کے عزم کا اعادہ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 7th, 2021


چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پر عزم ہے۔



  • «
  • پچھلا
  • 274
  • 275
  • 276
  • 277
  • 278
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی
  • ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی شہادت، ایران کا مذاکرات سے انکار، مشرق وسطیٰ اور عالمی امن کیلئے بڑھتے چیلنجز!
  • ایرانی صدر نے وزیر برائے انٹیلیجنس اسماعیل خطیب کی ہلاکت کی تصدیق کردی
  • ایران کمزور ہوا لیکن ختم نہیں ہوا، خطرہ ابھی بھی ہے: امریکہ کا اعتراف
  • لاریجانی کے قتل کا بدلہ لیا جائے گا،ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای
  • ایرانی میزائلوں کا ملبہ اسرائیل کے مرکزی ایئرپورٹ تک پہنچ گیا، تین طیاروں کو نقصان
  • کوہِ مرادپر ذکری زائرین کا اجتماع اختتام پذیر ہوگیا
  • حکومت زہری سے کرفیو ختم کرنے کا اعلان کرے، سیاسی و قبائلی عمائدین

Recent Posts


  • افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی
  • ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی شہادت، ایران کا مذاکرات سے انکار، مشرق وسطیٰ اور عالمی امن کیلئے بڑھتے چیلنجز!
  • ایرانی صدر نے وزیر برائے انٹیلیجنس اسماعیل خطیب کی ہلاکت کی تصدیق کردی
  • ایران کمزور ہوا لیکن ختم نہیں ہوا، خطرہ ابھی بھی ہے: امریکہ کا اعتراف
  • لاریجانی کے قتل کا بدلہ لیا جائے گا،ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔